NA51 PML n kahuta

NA51 PML n kahuta I love ALLAH

27ویں آئینی ترمیم، نوازشریف کا بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ، ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے
12/11/2025

27ویں آئینی ترمیم، نوازشریف کا بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ، ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے

12/11/2025

12/11/2025

‏حکومت پاکستان کا تاریخی سنگ میلجنوری 2025 میں ریکارڈ 3,442 نئی کمپنیوں کی شمولیتمعاشی بہتری، انٹرسٹ ریٹ میں مسلسل کمی، ...
02/02/2025

‏حکومت پاکستان کا تاریخی سنگ میل

جنوری 2025 میں ریکارڈ 3,442 نئی کمپنیوں کی شمولیت

معاشی بہتری، انٹرسٹ ریٹ میں مسلسل کمی، اور مثبت کاروباری پالیسیوں کے باعث، نئی کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم پر اعتماد کا ثبوت

02/02/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے پر پیغام
02/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے پر پیغام

Meeting with Chinese Financial Analyst.        Kahuta Times Network PML(N) Facebook Maryam Nawaz Sharif Kahuta news offi...
20/04/2024

Meeting with Chinese Financial Analyst.

Kahuta Times Network PML(N) Facebook Maryam Nawaz Sharif Kahuta news office کہوٹہ نیوز PMLN Kahuta Kahuta Express Team MNS Kahuta City New.&.Used Buy & Sale Nawaz Sharif Kahuta Press Media Centre

ایم۔سی کلرسیداں لونی جندراں محمد ایوب صاحب کے گھر آسمانی بجلی پڑنے سے گھر کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا اور ایک خاتون بھی...
20/04/2024

ایم۔سی کلرسیداں لونی جندراں محمد ایوب صاحب کے گھر آسمانی بجلی پڑنے سے گھر کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا اور ایک خاتون بھی زخمی ہوئیں موقع پر اہلیان علاقہ کے ہمراہ جاکر وزٹ کیا اور انکی خیریت دریافت کی اللہ پاک آسمانی آفتوں سے ہر ایک کو محفوظ رکھیں آمین۔
Kahuta Times Network PML(N) Facebook Maryam Nawaz Sharif Kahuta news office کہوٹہ نیوز Kahuta Express PMLN Kahuta Raja Osama Sarwar Kahuta Press Media Centre Hassan Butt A

عوامی ایم پی اے  پی پی7عوامی لیڈر اپ کا بھائی راجہ صغیر احمدڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کی فرسٹ میٹنگ ڈی سی آفس راولپنڈی میں...
20/04/2024

عوامی ایم پی اے پی پی7عوامی لیڈر
اپ کا بھائی راجہ صغیر احمد

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کی فرسٹ میٹنگ ڈی سی آفس راولپنڈی میں قمرالسلام راجہ کی زیر قیادت منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین انجینیئر قمر اسلام راجہ نے کی اس موقع پر ضلع بھر کے تمام ممبر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جس میں ایم۔پی۔اے راجہ صغیر احمد نے حلقہ پی۔پی 7 ( تحصیل کلرسیداں و کہوٹہ ) کی نمائندگی کی اس موقع پر دیگر پوائنٹس کو کمیٹی کے سامنے اجاگر کیا:
1- روات تا کلرسیداں روڈ پر منظور ٹال پلازہ کو فکشنل کرنے کے خلاف آواز اٹھائی اور انتظامیہ کو باور کرایا کہ یہ ہر گز قبول نہیں اس پر کام بند کرنا ہوگا اور مزید لیگل طریقے سے پیپر ورک مکمل کرنے کے بعد اسکو مکمل رکوادیا جائے گا۔
2- پیٹرولنگ پولیس کی بے جاء عوام کو چالان اور کاغذات کی جانچ پڑتال کی آڑ میں عوام کو تنگ کرنے کا مسئلہ بھی اجاگر کیا گیا اور سی۔پی۔او صاحب کو ہدایت کی کہ انہیں اپنی ڈیوٹی گشت پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
3- تھانہ کہوٹہ اور تھانہ کلرسیداں میں نفری کے کم ہونے کے بارے میں بھی سی۔پی۔او صاحب کو ہدایت کی کہ نفری پوری کی جائے تاکہ علاقہ میں جرائم کی سطح میں کمی متوقعہ ہو۔
4- ٹی۔ایچ۔کیو کلرسیداں اور کہوٹہ میں گائنی کے معاملات پر سی۔او کمیٹی سے دخواست کی کہ ہر مریض کو راولپنڈی ریفر کردیا جاتا ہے براہ مہربانی اس بات کا نوٹس لیں اور عملے کو ہدایات جاری کریں کے مریضوں کی تمام ضروریات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انکے علاج کے عمل کو بہتر کیا جاسکے۔
5- گیس اور بجلی جوکہ وفاق کا حصہ ہیں وہاں ایم۔این۔اے کی نمائندگی کرتے ہوئے تحصیل کلرسیداں اور کہوٹہ میں پینڈنگ گیس اور بجلی کے تمام منصوبوں کو فلفور فنکشنل کرنے کیلئے استدعاء کی اور واپڈا کی جانب سے اوور بلنگ کیے جانے پر بھی سی۔او صاحب کو باور کروایا کہ ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ عوام کی حق تلفی نہ ہو۔
6- کہوٹہ بائی پاس کیلئے فنڈز کے اجراء اور بالخصوص جو وہاں کے مکینوں کی زمینیں روڈ میں آئی انکو پرانے ریٹس دیے جارہے تھے جس پر آواز اٹھائی اور 2024 کے ریٹس دینے کی درخواست کی اور انشاءاللہ اس پر عمل بھی ہوگا۔
7- کلر سیداں تا دھان گلی روڈ کے ایسفالٹ کیلئے فنڈز جوکہ جاری ہوچکے ہیں کچھ دنوں میں کام جاری پوجائے گا مزید محکمے کو ہدایت جاری کی کہ پیپر ورک مکمل کرکے پنجاب گورنمنٹ کو بھجوائیں تاکہ جلدی جو کام رہ گیا ہے مکمل ہوسکے۔
8- کہوٹہ سپورٹس کمپلیکس کیلئے گورنمنٹ نے 2 کروڑ 25 لاکھ جاری کردیے ہیں اس سکیم پر جلدی کام جاری کرنے کی ہدایت کی اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس کلرسیداں کیلئے تمام پیپر ورک بشمول زمین کی ایلوکیشن کے محکمہ کو ارسال کردیے ہیں تاکہ اسکی لئیے بھی گورنمنٹ فنڈز جاری کرے اور کلرسیداں میں بھی سپورٹس کمپلیکس کو فنکشنل کیا جاسکے۔
Kahuta Times Network PML(N) Maryam Nawaz Sharif Kahuta news office کہوٹہ نیوز PMLN Kahuta Kahuta Express Team MNS Kahuta City New.&.Used Buy & Sale Raja Osama Sarwar Kahuta Narh - Punjpeer Rocks Shahid Khaqan Abbasi Updates Nawaz Sharif Kahuta Press Media Centre @

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA51 PML n kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category