Kohsar Club panjar

Kohsar Club panjar پیچ کا مقصد اپنے علاقے کے پلیئرزکو پروموٹ اور سپورٹ کرنا ہے ۔۔۔۔
فخرے پنجاڑ فخرے کوہسار ۔۔۔۔
ساڈا شوق والی بال ❤ 😍

21/08/2026

شان کہوٹہ۔۔۔
سردار عطاء المعروف منا فخرے کہوٹہ جیوڑہ۔۔۔

20/08/2026

کون کون فین ہے اس جوڑی کا۔۔۔۔
خواجہ مونیم تاج مونی بیول آلہ۔۔۔۔
کامران منا فخرے جہلم۔۔۔۔۔

   ゚
20/08/2026

چودھری ہارون رونی جہلم الہ۔۔۔ماشاءاللہ بہت ہی کم ٹائم میں اپنا نام بنانے والا پلیئر ماشاءاللہ اپنی محنت اور ٹیلنٹ سے سمو...
20/08/2026

چودھری ہارون رونی جہلم الہ۔۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی کم ٹائم میں اپنا نام بنانے والا پلیئر ماشاءاللہ اپنی محنت اور ٹیلنٹ سے سموٹ کلب میں جگہ بنائی اور اپنے ضلع جہلم اور پوٹھوار کا نام پورے پنجاب پاکستان میں بلند کیا ماشاءاللہ بہت ہی ٹیلنٹ اور محنتی پلیئر اللا پاک سلامت رکھے اور مزید عزت نوازے آمین ثم آمین۔۔۔
ہر کام کے پیچھے محنت اور لگن ہوتی ہے۔۔۔۔

انشاءاللہ 26 ستمبر بروز ہفتہ بمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہوٹہ۔۔۔۔آیا سالانہ میلہ کوہسار الیاں دا۔۔۔کوہسار ولڈکپ سپر ف...
20/08/2026

انشاءاللہ 26 ستمبر بروز ہفتہ بمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہوٹہ۔۔۔۔
آیا سالانہ میلہ کوہسار الیاں دا۔۔۔
کوہسار ولڈکپ سپر فور ٹورنامنٹ۔۔۔۔۔
انشاءاللہ بہت اچھا آور تاریخی ٹورنامنٹ ہو گا تمام شائقین حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔

20/08/2026

یاداں سموٹ آلے دیاں۔۔۔۔
سموٹ آلے کی کمی کوئی نہیں پوری کر سکتا۔۔۔
سب بھائی لازمی سموٹ آلے کے لیے دعا کیا کریں۔۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔

20/08/2026

یہ کونسا پلیئر ہے کامن بال چیک کریں توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔

🚨🔥 تیار ہو جاؤ شائقینِ والی بال! تاریخ بننے والی ہے! 🔥🚨😱 شوٹنگ والی بال کی تاریخ کا وہ مقابلہ جس کا سب کو انتظار تھا، آخ...
19/08/2026

🚨🔥 تیار ہو جاؤ شائقینِ والی بال! تاریخ بننے والی ہے! 🔥🚨

😱 شوٹنگ والی بال کی تاریخ کا وہ مقابلہ جس کا سب کو انتظار تھا، آخرکار ہونے جا رہا ہے!

ان شاء اللہ پہلی مرتبہ سلیم رضا بھڈوال مکمل بھکر کلب بمقابلہ چوہدری باسط خوشاب کلب — اور وہ بھی ضلع خوشاب
کی سرزمین پر۔۔۔۔۔

19/08/2026

تمام میچ آرگنائزر اور سپانسر سے ضروری گزارش ہے کہ جدھر بھی میچ رکھیں ایک بلاکر لازمی رکھیں۔۔
جب ال پاکستان میچ ہوتا ہے تو بلاکنگ فائول ہوتی ہے کیا وجہ۔۔۔
؟؟

19/08/2026

ہائے او چودھری قمر کنڈ تیرے رولے اور مستیاں۔۔۔۔۔

Address

Uc Panajr Tehsil Kahuta District Rawalpindi Post Office Panajr182125
Kahuta
182125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohsar Club panjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share