Sufi Cricket Sports Kahuta

Sufi Cricket Sports Kahuta parda bedsheet and raziaset and etc

24/04/2024

ہہمارے یہاں پردے بیڈ شیٹیں اور رائی سیٹ دستیاب ہیں

راجہ عدیل اینڈ راجہ ماجد میموریل انٹر تحصیل T20ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بوائز ہائی سکول کہوٹہ    بارش کی وجہ سے اج م...
29/01/2024

راجہ عدیل اینڈ راجہ ماجد میموریل انٹر تحصیل T20ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام بوائز ہائی سکول کہوٹہ
بارش کی وجہ سے اج میچ نہیں ہو سکے گا ۔
منجانب انتظامیہ کمیٹی مفید احمد ستی صاحب

آگیا فائنل کون بنے گا چیمپین انشااللہ 30 دسمبر بروز ہفتہ ٹائم پورے  10 بجے میچ شروع ہو جائے گا  لائیو بیول آفیشل ٹکال کل...
29/12/2023

آگیا فائنل کون بنے گا چیمپین
انشااللہ 30 دسمبر بروز ہفتہ ٹائم پورے 10 بجے میچ شروع ہو جائے گا لائیو بیول آفیشل
ٹکال کلب مقابلہ محسن کلب پوٹھو ہار

29/12/2023
تمام بھائی چوہدری محسن فاروق سموٹ مرحوم کیلئے دعا کریں اللہ تعالی بھائی کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت میں جگہ عطا...
26/11/2023

تمام بھائی چوہدری محسن فاروق سموٹ مرحوم کیلئے دعا کریں اللہ تعالی بھائی کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

آج کا یھ میچ عیڈیل سی۔سی نے اپنے نام کیا ھےپہلا کہوٹہ چیمپین شپ  ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹبمقام بوائز ہائی سکول کہوٹہ چیف ا...
17/11/2023

آج کا یھ میچ عیڈیل سی۔سی نے اپنے نام کیا ھے
پہلا کہوٹہ چیمپین شپ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام بوائز ہائی سکول کہوٹہ
چیف ارگنائزر
واجد علی عباسی صاحب
تصدق عباسی صاحب

آئیڈیل کرکٹ کلب 💥🆚راجہ قیصر میموریل کرکٹ کلب 💥اج اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا ⚖️۔ائیڈیل کرکٹ کلب نے پہلے ٹاس🪙 جیت کے بولنگ⚾⚾⚾ کا فیصلہ کیا ۔جبکہ راجہ قیصر معموریل کرکٹ کلب کے بلے باز🏏🏏 سلامی جوڑی👥 فرحان ظفر🙋🏻‍♂️ اور ثقلین🙋🏻‍♂️ ائے ۔ثقلین زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے اور اؤٹ ہو گئے 😞۔جبکہ ون ڈون ائے ہوئے بلے باز🏏🏏 فہیم چوہان🙋🏻‍♂️ نے بہترین اننگز کھیلی👏🏻👏🏻👏🏻 ۔ایک طرف فرحان ظفر کے چھکے اور چوکوں کی برسات😎😎 تو دوسری طرف فہیم چوہان اپنی کلاس شو کر رہے تھے 🏏😎💯۔ فرحان ظفر 19 بالوں پر 59 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئے😞 ۔اور فہیم چوہان 44 بالوں پر 85 رنز کی بہترین💯💯💯 شاندار اننگز کھیلی اور اؤٹ ہو گئے۔😞 جبکہ مڈل ارڈر ائے ہوئے بلے باز 🏏حارث نے کیا ہی کمال کے بلے بازی کی👏🏻👏🏻 ۔21 بالوں پر 58 رنز بنائے اور ناٹ اؤٹ رہے💥🔥 ۔اسی کے ساتھ راجہ قیصر میموریل کرکٹ کلب نے ائیڈیل کرکٹ کلب کے لیے 247 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔👏🏻👏🏻👏🏻جبکہ مد مقابل ائیڈیل کرکٹ کلب کی جانب سے ائے ہوئے بلے باز سلامی جوڑی👥 راجہ قیصر 🙋🏻‍♂️اور سراج🙋🏻‍♂️ ائے۔ سلامی جوڑی کچھ خاص کارکردگی نہ دکھا سکی اپنی ٹیم کے 😞لیے ۔لیکن ون ڈون اور مڈل ارڈر ائے ہوئے بلے باز محمد ایان🙋🏻‍♂️ اور بلال قریشی🙋🏻‍♂️ نے کیا ہی کمال کی بلے بازی کی ۔ ایک طرف بلال قریشی 🏏💯اور دوسری طرف محمد ایان کے فلک شگاف چھکے ۔💥💥💥محمد ایان نے اج کہوٹہ کی ہسٹری بدل کے رکھ دی 🔥🔥🔥۔کہوٹہ کی ہسٹری کا واحد بلے باز 💯جس نے50بالوں پر 206 رنز کی اننگز کھیلی❤️ اور میچ کو ون سائیڈڈ کر کے اپنی ٹیم کو فتح حاصل کروائی🥇🥇👑 اور ناٹ اؤٹ رہے 🫶🏻🔥۔ محمد ایان کی اس جارہانہ اننگز کے اندر 23 چھکے اور 12 چوکے شامل ہیں۔🔥🔥🔥🔥🔥محمد ایان کی یہ اننگز صدیوں یاد رکھی جائے گی💯 .اور کہوٹہ کے ٹیلنٹ کی مثال قائم کرے گی ۔ اور اس بات کی گواہی دے گی کہ کہوٹہ میں واقعہ ہی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔🇵🇰🏞️🔥🔥 محمد ایان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔👏🏻👏🏻👏🏻اور اتنا ہی نہیں محمد ایان کا بھرپور ساتھ دیا بلال قریشی نے 31 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور ناٹ اؤٹ رہے🫶🏻 ۔ان دونوں بلے بازوں نےاچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور میچ کو ون سائیڈڈ کیا اور چیمپین بنے ۔👑👑👑👑
Well Done Ideal Cricket Club💯💯💯

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ جیساکہ اپ تمام دوستوں کو پتہ ہے ۔پہلا کہوٹہ چیمپئن شپ T20 ہارڈ ...
16/11/2023

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ جیساکہ اپ تمام دوستوں کو پتہ ہے ۔پہلا کہوٹہ چیمپئن شپ T20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بوائز ہائی سکول کہوٹہ کے اندر جاری ہے ۔اس ٹورنامنٹ کے چیف ارگنائزر 💵💵
واجد علی عباسی صاحب🙋🏻‍♂️ تصدق عباسی صاحب 🙋🏻‍♂️
اس ٹورنامنٹ کا ایک بڑا فائنل میچ ا چکا ہے ۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں🪂🪂 شائقین کرکٹ تیار ہو جائیں🤺🤺 ۔جی ہاں بالکل صحیح سمجھے ۔😎
ائیڈیل کرکٹ کلب🔥 🆚راجہ قیصر میموریل کرکٹ کلب 🔥۔کا میچ 17نومبر بروز جمعہ 2023 کو کھیلا جائے گا ۔انشاءلله💯
Big FINAL MATCH

Address

Kahuta

Telephone

+923315250849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Cricket Sports Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share