03/09/2026
🔥🏏 کہوٹہ کے اسٹار فیضان کے نام ایک اور بڑی کامیابی! 🏏🔥
ماشاءاللہ 💚❤️
ٹیپ بال کرکٹ کے شاندار آل راؤنڈر فیضان کہوٹہ کو TSL Murree 🏆 میں ملتان کی ٹیم کی جانب سے پک کیے جانے پر AB Super Sports کی پوری ٹیم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! 🎉❤️
فیضان نے اپنی محنت، ٹیلنٹ اور شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس سے ثابت کر دیا کہ کہوٹہ کے ہنر مند کھلاڑی بڑے میدانوں میں اپنا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 🔥💪
بیٹ سے دھواں دار بیٹنگ 💥
گیند سے خطرناک بولنگ ⚡
اور میدان میں مکمل فائٹنگ اسپرٹ! 👑
ہمیں امید ہے کہ فیضان کہوٹہ TSL Murree میں بھی اپنی کلاس دکھاتے ہوئے شاندار پرفارمنس دیں گے اور کہوٹہ کا نام مزید روشن کریں گے۔ 🏆💚❤️
Congratulations Faizan Kahuta! ❤️💚
AB Super Sports — کہوٹہ کے ٹیلنٹ کی آواز! 🎙️🏏