13/01/2024
الحمداللہ واجد مرحوم کرکٹ کلب ہالن شمالی نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد فائنل اپنے نام کر لیا وقاص خان اور وقاص مغل کی عمدہ بیٹنگ سو پلس پارٹنرشپ مشکل ہدف کو 5.1 اوور میں پورا کر دیا بہت اچھا کھیل پیش کیا الحمدللہ اللہ کا یہ شکر بھی ہے کہ واجد مرحوم کرکٹ کے پلیئرز ایک ہی جگہ کے ہونے کی وجہ سے الحمدللہ ایک بہترین کمبینیشن بنا ہوا ہے یو سی بساہاں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پر پھر بھی ہماری بد قسمتی یہی ہے کہ ہمارے پاس گراؤنڈ کوئی نہیں انشاءاللہ انے والے وقت میں اس سے بھی بہتر ہوگا پینتھر کرکٹ کلب کو بھی بہترین کھیل پیش کرنے پر بہت مبارک اور اللہ سے دعا کرتا ہوں اللہ پاک سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
منجانب واجد مرحوم کرکٹ کلب