01/09/2026
مونکی بنگلہ سپر لیگ
زیرِ اہتمام: آزاد کرکٹ بورڈ
مورخہ: 12 ستمبر بروز ہفتہ 2026ء
مقام: 161 گ۔ ب پرانا
انٹری فیس: 5000
ٹیمیں: 08
ٹورنامنٹ کی تفصیلات:
01 آل پاکستان اوپن + 02 تحصیل اوپن
161 کرکٹ کلب
انعامات:
پہلا انعام: 1 لاکھ (مع ٹرافی)
دوسرا انعام: 50 ہزار (مع ٹرافی)
کھلاڑی اور منتظمین:
طہٰ بٹ (تحصیل اوپن)
فہد میاں چنوں (آل پاکستان اوپن)
عثمان مانی گوجرہ (تحصیل اوپن)