BSL Bilawalpur Super League BSL in our area is exciting. People enjoy Cricket matches on EID with cheers

05/06/2026

Thank you Rizwan for your love and respect♥️♥️" السلام علیکم اج پیش کرتے ہیں خیراج تحسین ایک اور لیجنڈ کرکٹر اف بلاول پور کو جنہوں نے نہ صرف بلاول پور کی کرکٹ پہ حکمرانی کی بلکہ پورے علاقے میں اپنا لوہا منوایا اور بہت لمبے عرصے تک اپنا راج قائم رکھا , جب وہ اپنی کرکٹ سے پیچھے ہٹے تو پھر بھی انہوں نے بلاول پور کرکٹ کو ایک تحفہ دیا بلاول پور سپر لیگ کے روپ میں اور پھر دل و جان سے اس کو کامیاب بنا کر دکھایا باقی علاقے کے لیگز میں سے ایک 💥💫💥💥تو وہ کوئی اور نہیں نام ہے ان کا راؤ جاوید اقبال انجم چیئرمین بی ایس ایل بلاول پور سپر لیگ 💫💥💥🏏💫💥💥جو میں لکھ سکتا تھا ایڈ کر سکتا تھا میں نے کیا باقی میرے پاس الفاظ نہیں تھے بیان کرنے کے لیے


🥀💥💫بس یہی کہوں گا شکریہ کپتان 🥀🏏💫💫💥 fans

24/04/2026

سورج کی روشنی پر پیسے دینے پڑ رہے ہیں ، مذاق کرنے پر مقدمات ہو رہے ہیں، بھینس رکھنے پر اس کے گوبر کی بھی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، ویلکم ٹو پرانا پاکستان

24/04/2026

BSL Opening Day Random Pics fans

17/04/2026

Best deliveries bowled by Rao Mudassir in BSL 9, Top class❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥

12/04/2026

Rao Arsalan ki Yadgaar photos ❤️❤️🌹🌹

12/04/2026

✨🏏🔥
راؤ ارسلان کی بہترین شاٹس پر مشتمل یہ ویڈیو صرف ایک پلیئر کی پرفارمنس نہیں بلکہ ان کی شخصیت کا بھی آئینہ ہے 🌟👏
بی ایس ایل کمیٹی کے ممبر ہونے کے باوجود، انہوں نے اپنی تمام ذمہ داریاں انتہائی خلوص اور مسکراہٹ کے ساتھ ادا کیں 😊💪—بغیر ماتھے پر شکن لائے 👍💯
گراؤنڈ کے اندر ان کی شاٹس دیکھنے کے قابل تھیں 🏏💥 اور گراؤنڈ کے باہر ان کا رویہ اس سے بھی زیادہ لاجواب ❤️🙌
ایک بااخلاق، ہنس مکھ اور پرجوش نوجوان کی یہ جھلک آپ کے دل کو ضرور چھو جائے گی 💖✨
ویڈیو ملاحظہ کریں 🎥👀 اور اپنی رائے ضرور دیں 💬📝
🏏🔥 🌟 🙌 fans

11/04/2026

One of the Best All rounder of Bilawalpur Cricket, Young Champ, watch top shots of BSL 9

29/03/2026

Random recordings

Address

Kabirwala

Telephone

03457377458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category