Jodhpur, Punjab, Pakistan

Jodhpur, Punjab, Pakistan Jodhpur is one of the biggest union council of Tehsil Kabirwala, District Khanewal,which is situated

History:
Jodhpur was founded in 1459 by Rao Jodha, a Rajput chief of the Rathore clan. Population:
Jodhpur has a large population approx (20,000 residents), diversified demographics which includes many castes and races living in the town since partition of ind-pak. Major castes:
Rajpoot Rana
Rajpoot Rao
Arian
Kamboh
Mughal
Padda

Schools, College:

Jodhpur has one public school for boys and a co

llege for girls which has been produced many extraordinary students who got admitted in top Pakistanis Universities. now to meet the population requirement there has been many private schools opened as well which also participating to give better education to the children's of residents, alongside towns and villages. Elected representatives:
The present Member of Parliament from Jodhpur is Barrister Raza Hiyat Haraj , and MPA Mehr Raza Hiyat Hiraj. Sports:
Jpdhpur has a big sports ground in which the Cricket, Volley ball, Football are played.

کیا بات ہے
23/12/2025

کیا بات ہے

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏ 12-12-2025
13/12/2025

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏

12-12-2025

پنجاب کی موجودہ صورتحال 😀
30/11/2025

پنجاب کی موجودہ صورتحال 😀

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏
06/11/2025

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏

پروفیسر اصغر عدیم جٹ۔۔۔پروفیسر صاحب کے انتقال کی خبر ملی جسے سننے کے بعد میرا پہلا تاثر یہی تھا کہ قیامت ہے ہاں ایسے ذی ...
05/11/2025

پروفیسر اصغر عدیم جٹ۔۔۔
پروفیسر صاحب کے انتقال کی خبر ملی جسے سننے کے بعد میرا پہلا تاثر یہی تھا کہ قیامت ہے ہاں ایسے ذی شعور افراد کا دنیا سے منہ موڑنا اس بات کہ نشانی ہے کہ سیارہ اب نیک اور ذی شعور لوگوں کے لئے رہائش کے قابل نہیں رہا جو لوگ پروفیسر صاحب کو نہیں جانتے ان کے دماغ میں یقینا یہی سوال ہو گا کہ اک عام استاد کی وفات قیامت سے کیسے منسلک ہو سکتی ہے
کیا میں حاشیہ آرائی سے تو کام نہیں لے رہا۔۔۔؟
یہ سوال کچھ لمحے پہلے میرے دماغ میں تھا پھر نے پروفیسر سر کے نام پہ غور کیا اور ان کی زندگی پہ اک طائرانہ نظر دوڑائی تو مجھے اپنے لکھے الفاظ پہ اطمینان کا احساس ہوا
پروفیسر سر کا تخلص عدیم ہی دراصل ان کا مکمل تعارف ہے
عدیم کو ادب میں نایاب کہتے ہیں یا کوئی بھی ایسا عنصر جو قلت کی وجہ سے ناپید ہونے کے قریب ہو عدیم کہلاتا ہے
اب سوچیں جٹ ہو زمیندار ہو اور معلم ہو اور پھر گلاب جیسا بے ضرر یعنی کسے سے ٹکرائے بھی تو اسے مہکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں عدیم المثال کہلائے گا کہ نہیں پروفیسر سر کی تمام زندگی جودھپور کے لئے کھلی کتاب کی مانند ہے
وہ کتاب جس کا ہر اک لفظ غیر متنازعہ اور خیر بانٹنے والا ہے
خداوند پروفیسر صاحب کا اخیر عدیم لوگوں میں کرے ایسے عدیم جن پہ وہ انعام فرماتا ہے
رب سئیں شہزاد بھائی سمیت دیگر تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
از
علی عمران سیال جودھپور

انااللہ وانا الیہ راجعون افسوس ناک خبر کمال شخصیت کے مالک انسانیت کے ہمدرد ڈاکٹر محمد رفیق کمانگر وفات پایا گئے ہیں 😔
11/10/2025

انااللہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر
کمال شخصیت کے مالک انسانیت کے ہمدرد ڈاکٹر محمد رفیق کمانگر وفات پایا گئے ہیں 😔

محمد رفیق

جودھپور کے لوگ

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعلی عمران سیال اور جنید سیال کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ان کا جنازہ آ...
01/10/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

علی عمران سیال اور جنید سیال کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔
ان کا جنازہ آج بعد نمازِ مغرب، شام 6:30 بجے
بمقام: جنازہ گاہ، جودھ پور ادا کیا جائے گا۔

تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے التماس ہے کہ شرکت فرما کر
ثوابِ دارَین حاصل کریں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں۔

"اطلاع عام"سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ کیمپ ہمارے گاؤں جودھپور میں قائم کیا گیا ہے۔ تمام مخیر حضرات سے درخوا...
05/09/2025

"اطلاع عام"
سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ کیمپ ہمارے گاؤں جودھپور میں قائم کیا گیا ہے۔ تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف پہنچایا جا سکے۔

📍 مقام: جودھپور مین بازار پیپل والا چوک

آئیں! مل کر ان مظلوم خاندانوں کے زخموں پر مرہم رکھیں۔

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏ ذوالفقار عرف پوپی ، پرویز کالا حمام والا اور حاجی اقبال ان کے والد محترم  ب...
30/07/2025

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏

ذوالفقار عرف پوپی ، پرویز کالا حمام والا اور حاجی اقبال ان کے والد محترم بابا عبد الشکور بھٹی بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏ عبدالشکور نائی ان کا پوتا، ذوالفقار عرف پوپی نائی ان کا بیٹا، پرویز کالا حم...
30/06/2025

إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏

عبدالشکور نائی ان کا پوتا، ذوالفقار عرف پوپی نائی ان کا بیٹا، پرویز کالا حمام والا اس کا بھتیجا محمد ذیشان جودھپور سے وفات پا گیا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Jodhpur
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jodhpur, Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share