Cricket Sarcasm memes

Cricket Sarcasm memes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Sarcasm memes, Sports League, Multan, Kabirwala.

14/08/2024

اور آج کے دن کافروں کے ہاتھوں سے نکل کر منافقوں کے ہاتھوں میں پھنس گئے تھے

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیۓ گئے ...
15/07/2024

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا نہیں دیو بند کا نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیۓ گئے مظالِم کا مہینہ ھے
ماتم نیاز سبیلیں مجلسِ بیشک نہ کریں
فرقہ وارانہ پوسٹ سے اجتناب کریں ⚠️

آپ صرف غم کریں احترام کریں گھر میں بچوں کو بتائیں کہ محرم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟؟

شیعہ ذاکروں اور مولویوں کی باتیں نہ بتائیں، جو آپ کی معتبر کتابوں میں لکھا ہوا ہے وہ بتائیں۔

اگر غم کرنا بھی آپ کو بُرا لگے تو، غم کا لحاظ تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں کچھ دن ایسا کچھ نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر رنجیدہ ہو جائے۔ پورا محرم نہ سہی دس دن ہی صرف ، اِسکا اَجر دنیا و آخرت دونوں میں دیکھ لیجئے گا
ایام عزا شھادت سید الشھداء امام حسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ 😭💔
‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔
Sallam ya # HuSsain #

11/07/2024

*پانڈیا اور شاہین دونوں کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل کپتان مقرر کیا گیا تھا لیکن دونوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل ہی کپتانی سے برطرف کردیا گیا تھا فرق یہ ہے کہ ایک ملک کا سب سے اہم کھلاڑی تھا اور دوسرے نے ٹیم میں گروپ بنائے یہی ذہنیت اور آپ کی ملک سے وفاداری میں فرق ہے!! 💔*

10/07/2024

اپنی ماں کے پاس ضرور بیٹھا کرو
😥😥😥😥😥😥
مجھے ماں سے ملنے کے لیے قبرستان جانا پڑتا ہے

22 year ho gy 😭😭😭💔💔💔

10-07-2002 😭😭💔💔

بس مانگ لیا  عشقِ علیٔ اور غمِ حسینٔ۔۔۔🚩🖤خالق سے کوئی چیز اضافی نہیں مانگی۔۔۔📿❤️
10/07/2024

بس مانگ لیا عشقِ علیٔ اور غمِ حسینٔ۔۔۔🚩🖤
خالق سے کوئی چیز اضافی نہیں مانگی۔۔۔📿❤️

07/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢😢

05/07/2024

کل کے خوفناک حادثے میں
شہید ہونے والے افراد کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Rohit Sharma becomes the second-oldest captain to win an ICC tournament final behind Imran Khan 🫡🔢 es.pn/3VMRxlz |
30/06/2024

Rohit Sharma becomes the second-oldest captain to win an ICC tournament final behind Imran Khan 🫡

🔢 es.pn/3VMRxlz |

24/06/2024

Today
💙 vs 💛

🔥🔥🔥🔥

مارک ووڈ نے گیند کرائی جو لیگ سائیڈ پر وائیڈ ہُوئی ۔ کلاسن نے بھاگ کر ایک رَن ایکسٹرا بنانا چاہا ، بَٹلر ( کیپر ) نے گین...
24/06/2024

مارک ووڈ نے گیند کرائی جو لیگ سائیڈ پر وائیڈ ہُوئی ۔ کلاسن نے بھاگ کر ایک رَن ایکسٹرا بنانا چاہا ، بَٹلر ( کیپر ) نے گیند کولیکٹ کی جو تھوڑی دُور تھی اور وہاں سے تھرو کرتے ہُوئے نان سٹرائیکنگ اینڈ کی طرف بھاگتے ہُوئے کلاسن کو رَن آؤٹ کر دِیا ۔
اِتنی گیم اویرنیس ، فِٹنس اور تھرو کی ایکوریسی کمال ہے ۔

Cricket Sarcasm memes):

Address

Multan
Kabirwala
ALI13

Telephone

+923049105707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Sarcasm memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Sarcasm memes:

Share