Rainbow cricket club kabirwala

Rainbow cricket club kabirwala RCCIAN

خواب سچ ہو ہی جاتے ہیں اگر محنت سچی ہو! بہترین دوست اور ہمارے کلب کے اسٹار آل راؤنڈر اور ملتان ڈویژن کے بہترین باولر علی...
02/04/2026

خواب سچ ہو ہی جاتے ہیں اگر محنت سچی ہو!
بہترین دوست اور ہمارے کلب کے اسٹار آل راؤنڈر اور ملتان ڈویژن کے بہترین باولر علی ماجد شاہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سلیکٹ ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔
پی ایس ایل کے میدان تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔

ہمارے کلب کی شان اور ضلع خانیوال کے سپر اسٹار باولر “علی ماجد شاہ”  اب 'کوئٹہ گلیڈی ایٹرز' کا گلیڈی ایٹر بن گیا ہے! انکو...
02/04/2026

ہمارے کلب کی شان اور ضلع خانیوال کے سپر اسٹار باولر “علی ماجد شاہ” اب 'کوئٹہ گلیڈی ایٹرز' کا گلیڈی ایٹر بن گیا ہے!
انکو پی ایس ایل میں سلیکشن پر بہت بہت مبارکباد ۔
انشا اللہ انکی آل راؤنڈ پرفارمنس کا جادو اب پورے پاکستان اور دنیا بھر کے شائقین دیکھیں گے۔
الحمد اللہ پرپل فورس (Purple Force) کو ایک بہترین کھلاڑی مل گیا ہے۔
بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں تمہارے ساتھ ہیں!

 #  moment #  # # Ali Majid Shah  # # Quetta Gladiators  #  # #
02/04/2026

# moment # # # Ali Majid Shah # # Quetta Gladiators # # #

رین  بو کرکٹ کلب کبیروالا نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا    رین بو کبیروالا  نے حالیہ سیزن   2025 کے تینون بژے ایونٹس م...
26/03/2026

رین بو کرکٹ کلب کبیروالا نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا رین بو کبیروالا نے حالیہ سیزن 2025 کے تینون بژے ایونٹس میی فاینل تک رسای حاصل کی اج کھیلے گیے سیمی فایینل میی عرفان حیدر کا شاندار کھیل مین اف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا حاجی محمد حسین صندل بیوٹی کریم کی طرف سے ٹیم کو مبارکباد

Thanx❤️
26/03/2026

Thanx❤️

Congrats to all RCC Players and Management on winning the Semi Final of Distt One Day Cricket Championship 2025.
Rainbow cricket club kabirwala
SYS ISA 🤟

13/12/2025

سیکنڈ بیسٹ ٹیم آف پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
خانیوال
رین بو صندل سٹار کرکٹ کلب
پورے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس دی اور بہترین ریکارڈ بنائے

الحمدللہ آج ڈسٹرکٹ  T-20 چیمپیئن شپ کے ایک اہم مقابلے میں رین بو صندل سٹار کرکٹ کلب کبیر والا نے انداز کرکٹ کلب خانیوال ...
26/08/2025

الحمدللہ
آج ڈسٹرکٹ T-20 چیمپیئن شپ کے ایک اہم مقابلے میں رین بو صندل سٹار کرکٹ کلب کبیر والا نے انداز کرکٹ کلب خانیوال کو 71 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی، میچ کی خاص بات صہیب اکرم 57, عبید بھٹی 53, نعمان ملک 30 رنز اور 3 وکٹیں ۔
بہترین بیٹنگ پرفارمینس پر صہیب اکرم مین آف دی میچ قرار دیے گئے ۔

24/12/2024

# # CHAMPIONSHIP # #
GREAT WIN AGAINST JAHANIYAN TIGER # INTO QUATER FINAL # #

Alhumdulillah Rainbow Sandal Stars, 3 victories in 2 Day, 20 December in PSL khanewal,in First match Rainbow Sandal Star...
24/12/2024

Alhumdulillah
Rainbow Sandal Stars, 3 victories in 2 Day,
20 December in PSL khanewal,in First match Rainbow Sandal Stars Beat Anwar Shaheed CC by 6 wickets,& in second match, RCC Beat King AlFaisal CC by 40 Runs,
Sunday 22 December In PCB T-20 District championship
RCC Beat Sardar pur CC by 112 Runs,
Star of the match Master Blaster Abid Luck smashed 128 Runs.with 09 huge sixes.

12/10/2024

# # # # Rifat Mirali # #

ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میی پنجاپ پولیس کی کرکٹ ٹیم نے میدان مار تے ھوے فایینل کیلیے کوالیفای کرلیا مجھے فخر ھے میری ٹی...
16/09/2024

ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میی پنجاپ پولیس کی کرکٹ ٹیم نے میدان مار تے ھوے فایینل کیلیے کوالیفای کرلیا مجھے فخر ھے میری ٹیم رین بو صندل سٹار کے دو شہزادے عرفان حیدر اور مومن حیدر پنجاپ پولیس ٹیم کا حصہ تھے بہت اعلی شیرو

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rainbow cricket club kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category