21/08/2026
انگار اوچ ٹورنمنٹ جس میں ہم نے بطور مہمان ٹیم شرکت کی تھی-
اج کبل سوات کے ساتھ انتھائ ظلم ہوا ہے اور سارے گراونڈ میں موجود لوگوں نے ان پر بہت برے باتیں کئے -
وجوہات-
۱-ایک طرف اپنے گراونڈ پر اپنا رپری کھڑا کرکے ان کے لئے میچ میں قصدا پنلٹی دئے گئے-سارے میچ میں ایک طرفہ فیصلے کئے-
۲- مہمان ٹیم کے کھلا ڑیوں پر بے گناہ ہاتھ اٹھا ئیں-
۳- ہم سوات سے تقریبا 3 میچوں کے لئے گئے اور انھوں نے فائنل میچ میں ٹیم کو صرف پانچ ہزار فرائز دیا- اور ہمارا تقریبا 50 ہزار کا خرچا لگ گیا-ہم نہ پیسوں کے لئے فٹبال کھیلتے ہے اور نہ پیسوں کے لئے جاتے ہے-
۴-ان کے اپنے ٹیم میں اور ایج کھلا ڑی تھے اور کئے پلیر دوسرے ٹیموں کے ساتھ کھیل چکے تھے-
بات یہ ہے کہ ھمارا ٹیم ایک جونیر ٹیم تھا کم از کم مہمان کا تو خیال رکھتے -
انگار اوچ نے ہمارے ٹیم کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے اور ہم اینئدہ انگار اوچ کے ٹورنمنٹ میں غلطی سے بھی نہیں جائنگے-
ایک جونیر ٹیم کے ساتھ اس طرح کے نہ انصافی سراسر ظلم ہے -
ہم فٹبال کمیونٹی کو یہ بات کرنا چاہتے ہے کہ اس کے بارے میں اپ کیا کھینگے-💔🙏🏽