03/09/2026
آل پاکستان شوٹنگ والی بال سپر 4 کوہسار ورلڈ کپ 26 ستمبر 2026💥💥🏐🏐 عدالت عظمیٰ
بمقام بوائز ہائی سکول گراؤنڈ کہوٹہ سٹی
چیف آرگنائزر و بانی و میلہ فحرے کوہسار فخرے پنجاڑ اسلام ستی 🎖️🎖️🎖️
جناب ٹھیکیدار وقاص ستی🎖️🎖️🎖️
آل پاکستان انٹرنیشنل اناؤنسر
فحرے پاکستان چودھری دانش گجر فحرے دکھوہا🎤🎤🎤
انشاءاللہ بلکل ٹکٹ فری ٹورنامنٹ ہو گا
انشاءاللہ اس ورلڈ کپ کی مکمل لائیو کوریج راولپنڈی سپورٹس پر ہوگی🎥🎥🎥