Tappa Domili Cricket

Tappa Domili Cricket Cricket updates

01/04/2026
25/06/2025

آج نتھوٹ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم "ہِنی" رہی، جس نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں زاہد ۔زین اویس اور حسنین اچھی کارکردگی دکھائی ویل پلیڈ ہینی ٹیم ۔

25/06/2025

آج نتھوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا، جس میں علاقے تپہ کی تمام ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔

اس دلچسپ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم سمبلی راجگان رہی۔

ٹیم کی کامیابی میں فہد ہینی ریحان کیانی سمبلی اور عبداللہ سمبلی نے شاندار بولنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، جبکہ بیٹنگ کے شعبے میں بھی یہی کھلاڑی چھائے رہے۔
انہوں نے دن بھر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا...

18/08/2024

Final lose....dhok mayani

والی بال میچ بمقام پھڈیال گراؤنڈ (9pm)❤️
27/07/2024

والی بال میچ بمقام پھڈیال گراؤنڈ (9pm)❤️

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tappa Domili Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category