11/10/2024
🫶🏼❤️
کیا بات ہے فخرے سوہاوه کی آج کیا کمال کی آلراؤنڈ کارکردگی دکھائی ساہنگ پریمیئر لیگ میں ریحان کرکٹ کلب جوڑیاں کی نمائندگی کرتے ہوئے آج پورا دن زبردست کھیل پیش کیا گراؤنڈ میں جان مارتے ہوئے نظر آئے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا 👍🏻