20/08/2023
#ڈومیلی اور گردونواح میں بجلی جاتے ہی ٹیلی نار کی ناقص سروس بند ہو جاتی ہے اس کےخلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنی صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور نیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں ۔ زونگ کی انٹرنیٹ سروس بھی نہ ہونے کے مترادف ہے. مہنگے پیکج اور سروس زیرو.
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ