M G R R Fc D.A.YAR

M G R R Fc D.A.YAR Football News

02/06/2025
دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ  ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ...
21/05/2025

دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ، حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد بمقابلہ شایان اکیڈمی فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد نے 4-0 سے جیت لیا،آج کے میچ کے مہمان خصوصی محترم جناب شیر دل خان رئیسانی ڈسٹرکٹ اٹارنی (نصیر اباد) اور اعزازی مہمان محترم جناب خالد فیض کرد صاحب (ایڈوکیٹ) تھے ،

فائیو ڈسٹرکٹ  ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار ک...
19/05/2025

فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیو پاسبان فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ وقار عباسی فٹبال کلب جیکب آباد 0-1 سے جیت لیا،

فائیو ڈسٹرکٹ  ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار ک...
18/05/2025

فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،شہید سومر فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیے لعل فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ جیےلعل فٹبال کلب جیکب آباد 0-3 سے جیت گیا،اس میچ کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ پرنسپل جناب استاد محمد اسماعیل رئیسانی صاحب تھے۔

دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر اباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے سلسلے کا آج شاندار میچ سلمان بلو...
17/05/2025

دوسرا فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر اباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے سلسلے کا آج شاندار میچ سلمان بلوچ فٹبال کلب روجھان جمالی بمقابلہ بلال فٹبال اکیڈمی جیکب اباد کے مابین کھیلا گیا جو 0-0 گول سے برابر رہا ، جس کا فیصلہ پینلٹی کک سے ہوا جس میں سلمان بلوچ روجھان جمالی فاتح قرار پائی،

فائیو ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ  ایم پی اے جعفر اباد، ڈیرا اللہ یار  کے سلسلے کا آج افتتاحی میچ غازی عباس فٹبال کلب جیکب آبا...
16/05/2025

فائیو ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ایم پی اے جعفر اباد، ڈیرا اللہ یار کے سلسلے کا آج افتتاحی میچ غازی عباس فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد کے درمیان گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یارمیں کھیلا گیا جو 0-0 گول سے برابر رہا, مہمان خصوصی میر مٹھا خان بادینی صاحب تھے،

  Best Off Luck All My Team Player's
23/02/2024


Best Off Luck All My Team Player's

03/07/2021

Dear Friends Please Follow My Football Team Page Marhoom Ghulam Rasool Rind Fc ⚽⚽

مرحوم غلام رسول رند فٹبال کلب ڈیرہ اللہ یار
30/06/2021

مرحوم غلام رسول رند فٹبال کلب ڈیرہ اللہ یار

Entry Geo Jacobabad Football Tournament ⚽️⚽️
17/12/2019

Entry Geo Jacobabad Football Tournament ⚽️⚽️

Entry Geo Jacobabad Football Tournament
17/12/2019

Entry Geo Jacobabad Football Tournament

Address

Jhatpat

Telephone

+923442244407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M G R R Fc D.A.YAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M G R R Fc D.A.YAR:

Share