Muhammad Khalil Khokhar

Muhammad Khalil Khokhar Muhammad Hadi

آج کل کے سٹوڈنٹس ماشاءاللہ 🤪👍🏻🤣
13/10/2024

آج کل کے سٹوڈنٹس ماشاءاللہ 🤪👍🏻🤣

نہیں ہوتا آپ لوگوں کا اکاؤنٹ بین اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگاتے جاؤ 🖐🏾🖐🏾
05/10/2024

نہیں ہوتا آپ لوگوں کا اکاؤنٹ بین اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگاتے جاؤ 🖐🏾🖐🏾

نثار  تیری    چہل پہل   پر    ہزاروں   عیدیں     ربیع الاول سواے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔
16/09/2024

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سواے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔

15/08/2024

‏خدا کی قسم
اپنی اولاد اپنی بیوی اور دنیا کی ساری دولتیں چھوڑ کر تمھاری خاطر ایک شخص سارے سسٹم سے الجھ بیٹھا ہے۔

12/08/2024

200 سے کم پر بل 3000
تک اور 200 سے ایک یونٹ زیادہ چلا بل 9000
یہ فارمولا بنانے والے کو اللّه پاک نسل سمیت تباہ برباد کرے
امین

05/08/2024
افسوسناک خبر بنگلہ یاسمین پر محبت میں گرفتار ایک عورت اور ایک مرد قتل ۔
22/06/2024

افسوسناک خبر
بنگلہ یاسمین پر محبت میں گرفتار ایک عورت اور ایک مرد قتل ۔

سائفر کیس میں کپتان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ختم، با عزت بری ❤️
04/06/2024

سائفر کیس میں کپتان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ختم، با عزت بری ❤️

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں  کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ  بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔...
29/05/2024

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔۔دوسری بات گلاسوں کو زنجیر سے نہیں باندھا گیا ❤❤
بدل رہا ہے پاکستان ۔۔۔بدلے گا پاکستان

28/05/2024

تہاکوں کیا پتہ
((ڈالے دا بھت)) کیا ہوندے 🙈
تساں سرائیکی تھوڑی ہیوے 😊🌺

اسلام علیکم و رحمتہ اللّہ و برکاتہ ۔*اطلاع عام*15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، ...
20/04/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللّہ و برکاتہ ۔

*اطلاع عام*

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں

ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں

اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں

یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Khalil Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share