A P C

A P C hello g**s' how are you

پھر سے اک بار توڑ مجھےاب بھی کچھ اعتبار باقی ہے
26/08/2025

پھر سے اک بار توڑ مجھے
اب بھی کچھ اعتبار باقی ہے

19/05/2025

We are Pakistani Alhamdulillah ❤❤

کیـــا جانئے، کب آہ کی تاثیــــر جاگ اُٹھےگہری نگاہ سے مجھے دیکھـــــــــا تو کیجئے 🌹🌹
30/04/2025

کیـــا جانئے، کب آہ کی تاثیــــر جاگ اُٹھے

گہری نگاہ سے مجھے دیکھـــــــــا تو کیجئے

🌹🌹

30/04/2025
❤❤❤
21/04/2024

❤❤❤

سوکھ جاتے  ہیں  تو  تالاب  کہاں جاتے ہیں مری آنکھوں سے ترے خواب کہاں جاتے ہیں😢 ہر ملاقات پہ ملتے ہیں نئے  زخم   ہمیں   ہ...
17/04/2024

سوکھ جاتے ہیں تو تالاب کہاں جاتے ہیں
مری آنکھوں سے ترے خواب کہاں جاتے ہیں😢

ہر ملاقات پہ ملتے ہیں نئے زخم ہمیں
ہم ترے در سے شفایاب کہاں جاتے ہیں 🥀

میں تو بستر پہ تھکن اوڑھ کے سو جاتا ہوں
جانے تھک ہار کے اعصاب کہاں جاتے ہیں🍁

میں کسی روز یہ پوچھوں گا سمندر سے ضرور
ڈوبنے والے تہہ ِ آب کہاں جاتے ہیں ؟✨

تو زمانے سے تو ملتا ہے بڑی عزت سے
مجھ سے ملتے ہوئے آداب کہاں جاتے ہیں 💔

ایک دن میں نے بھی جانا ہے وہیں آخر کار
جانتا ہوں مرے احباب کہاں جاتے ہیں✨

موسم ِ ہجر ہے برسات کا موسم
اور برسات میں سیلاب کہاں جاتے ہیں🍂

ایران نے چاہے ایک ہی مزائل کیوں نہ فائر کیا ہومگر ایٹمی اسلامی ملکوں پر بازی لے گیا۔۔ویلڈن ❤️
14/04/2024

ایران نے چاہے ایک ہی مزائل کیوں نہ فائر کیا ہو
مگر ایٹمی اسلامی ملکوں پر بازی لے گیا۔۔
ویلڈن ❤️

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں، اپنے آپ کو جمع کریں اور پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یقین کریں یہ ...
13/04/2024

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں، اپنے آپ کو جمع کریں اور پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یقین کریں یہ ممکن ہے🙃💓

❣❣
10/04/2024

❣❣

08/04/2024

کسی نے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوئی یا نہیں ⁦
تو فرمایا گیا کہ اگر اگلی نماز کی توفیق مل جائے تو سمجھ جانا کے تمہاری پچھلی نماز قبول ہو گئی⁦

08/04/2024

رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو
وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A P C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category