ICC t20 World Cup 2021

ICC t20 World Cup 2021 Good

31/03/2026

*عرب امارات میں شدید طوفان سے تباہی کے مناظر !!*

31/03/2026

Naseem shah

02/03/2026

Irani supreme leader kahmunie shaheed specially for dedicate

02/03/2026

Irani supreme leader kahmunie shaheed for specially dedicate
all

23/02/2026

cartoon crying 😂😂😂😂😭😭😭😭😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
west indies vs Zambawe ICC t20 world 🌎🌎🌎🌎 cup match today viral video

20/02/2026

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ٹریفک وارڈن کا نوجوان پر تشدد کے بعد چوک مگھیانہ میں کمرے میں بند کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہوا ، تو سب نے اس گروپ کے بارے میں کہا کہ یہاں سے آسٹریلیا اور سری لنکا ہی کوالیفائی کریں گے ، ...
19/02/2026

جب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہوا ، تو سب نے اس گروپ کے بارے میں کہا کہ یہاں سے آسٹریلیا اور سری لنکا ہی کوالیفائی کریں گے ، زمبابوے کو کسی کھاتے میں نہیں گنا گیا ، لیکن زمبابوے نے ایسی شاندار کرکٹ کھیلی کہ سب کو چونکا کے رکھ دیا ، آسٹریلیا اس ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ہوتے ہوئے ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دی۔

سری لنکا کو بھی شکست دی ، اور گروپ بی میں پہلے نمبر پر آ گئی ، سری لنکا دوسرے نمبر پر رہی۔ اس میں کوئی شک نہیں سکندر رضا کی کپتانی میں زمبابوے نے کمال کر دیا ، ٹیم متحد ہو کر لڑتی دیکھائی دے رہی ہے۔،

صاحبزادہ فرحان کی نمیبیا کے خلاف شاندار سنچری (100*) نےانہیں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ کا آٹھواں بڑا انفرادی ...
19/02/2026

صاحبزادہ فرحان کی نمیبیا کے خلاف شاندار سنچری (100*) نے
انہیں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ کا آٹھواں بڑا انفرادی اسکور دلوا دیا! 🇵🇰
یہ ایک بے خوف ماسٹرکلاس تھی—
بڑے میچ کا مزاج، دباؤ میں اعتماد، اور کلاس کی جھلک! 💪✨
🚀 فارحان ایرا لوڈ ہو رہا ہے!

M. Rizwan Circket

اہم موقع پر آکر صرف 26 گیندوں پر 173 کے اسٹرائیک ریٹ سے 4 بلند وبالا چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 45 رنز کی شاندار، دھواں...
19/02/2026

اہم موقع پر آکر صرف 26 گیندوں پر 173 کے اسٹرائیک ریٹ سے 4 بلند وبالا چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 45 رنز کی شاندار، دھواں دھار کپتانی میچ وونگ اننگز کھیل پر سکندر رضا کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چھا گیا یہ سیالکوٹی مُنڈا۔ کیا کمال کا لیڈر ہے۔ کمزور زمبابوے کی ٹیم کو عروج پر لے گیا ہے۔ ناقابل شکست بنا دیا۔ سلام اس شہزادے کو۔۔۔🫡🔥☠️❤️

Address

Jhang Sadr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICC t20 World Cup 2021 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ICC t20 World Cup 2021:

Share