UCB Sports HD

UCB Sports HD Cricket is my passion🏏 Contact for live coverage of all sports♥03466500478

ڈائمنڈ وی سی سی میچز شیڈیول
26/05/2026

ڈائمنڈ وی سی سی میچز شیڈیول

Diamond vcc
26/05/2026

Diamond vcc

  Congratulations   &  Fantastic event orgnized by
26/05/2026



Congratulations &
Fantastic event orgnized by

Best Bowler & Best Batsman of Star vcc WC
26/05/2026

Best Bowler & Best Batsman of Star vcc WC

The real game changer of  Man of the Final match
26/05/2026

The real game changer of
Man of the Final match

26/05/2026

ہم میاں عظیم کلب کو سٹار وی سی سی ورلڈ کپ میں فائنلسٹ کا ایوارڈ جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.ویلدن اینڈ کمپنی

26/05/2026


25/05/2026

ہم کی پوری ٹیم،مینیجمنٹ اور خاص طور پر اینڈ آل کمپنی کو سٹار وی سی سی فلڈ لائیٹ ورلڈ کپ بڑے احسن اور منظم طریقے سے کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب

Game on haiLive on UCB Sports HD
25/05/2026

Game on hai
Live on UCB Sports HD

  Best Bowler of the Tournament Mr perfect  🥇💪🏻🏏دوستو سٹار وی سی سی فلڈ لائیٹ ورلڈ کپ ایونٹ میں مگھیانہ ٹائیگرز کے سپیڈی...
25/05/2026



Best Bowler of the Tournament
Mr perfect 🥇💪🏻🏏
دوستو سٹار وی سی سی فلڈ لائیٹ ورلڈ کپ ایونٹ میں مگھیانہ ٹائیگرز کے سپیڈی سٹار باولر نے تباہی مچا دی اور بڑے بڑے برج ہلا کے رکھ دیے.پورے ایونٹ میں 19 پلس وکٹس حاصل کیں.ایک میچ میں ہیٹرک بھی کی.سیمی فائنل میں 4 بڑے شکار کیے اور مین آف دی سیمی فائنل کا ایوارڈ حاصل کیا.فائنل میں ڈینجرس بیٹسمین کو آوٹ کرکے فائنل ون سائیڈڈ جتوا دیا.اپنی آوٹ کلاس باولنگ کی بدولت ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ کے قرار پائے.ویلڈن ینگ گن آف ایم ٹی
ااپنی ٹیم کو #چیمپیئن بنانے میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا.
اللہ پاک بھائی کو مزید عزتیں اور کامیابیاں دے.آمین

  تیرا لیول ہی الگ ہے🥇🏆ان سے ملیے ضلع جھنگ کے تگڑے آلراونڈر جنہوں نے سٹار وی سی سی میں اپنی پاورہٹنگ سے سب کے دل جیت لیے...
25/05/2026

تیرا لیول ہی الگ ہے🥇🏆
ان سے ملیے ضلع جھنگ کے تگڑے آلراونڈر جنہوں نے سٹار وی سی سی میں اپنی پاورہٹنگ سے سب کے دل جیت لیے.ایونٹ میں 2 سنچریاں داغ دیں.پورے ایونٹ میں 500 پلس رنز بنائے اور بڑے ورلڈ کپ کے قرار پائے.ایونٹ میں 3 دفعہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا.سیمی فائنل میں 134 رنز ناٹ آوٹ کی اننگ کھیلی.باولنگ کے شعبے میں 10 وکٹس حاصل کیں.ویلڈن ینگ مین جیت کے جیو.
اللہ پاک آپکو مزید عزتیں اور کامیابیاں دے.آمین

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCB Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share