Young Cricket Club and Sports Comittee Chak No.175p

Young Cricket Club and Sports Comittee Chak No.175p Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Cricket Club and Sports Comittee Chak No.175p, Sports Team, Village Life, Jhang Sadar.

Mashallah 🥰🥰 Proud🏏 of Chak 175p
10/05/2026

Mashallah 🥰🥰 Proud🏏 of Chak 175p

🔥 آج کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز 🔥🏆 چیمپئن • چیمپئن • چیمپئن 🏆اسلامیہ سکول 173p والے گراؤنڈ میں کھیلی گئی دو ٹیموں کی سی...
26/04/2026

🔥 آج کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز 🔥
🏆 چیمپئن • چیمپئن • چیمپئن 🏆
اسلامیہ سکول 173p والے گراؤنڈ میں کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز میں ایک بار پھر ینگ کرکٹ کلب 175p اور شاہین کرکٹ کلب 173p نے حصہ لیا، جس کی چیمپئن رہی ینگ کرکٹ کلب 175p۔
پہلے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاہین کرکٹ کلب 173p نے ینگ کرکٹ کلب 175p کو 5 اورز میں 61 رنز کا ہدف دیا جس کے تعقب میں #رحیم افضل کے 6 پلس چھکوں اور دوھوادھار بیٹنگ کی بدولت 1 اوور رہتے ہی ہدف کو حاصل کرلیا۔
فائنل میں ینگ کرکٹ کلب 175p نے شاہین کرکٹ کلب 173p کے خلاف 3 اورز میں 51 رنز کا ٹارگٹ دیا، جس میں #واصف علی نے 4 پلس چھکوں کے زبردست اننگ کھیلی، جبکہ #شہزادیوسف، #شاکراقبال اور #نعمان محود کی شاندار بولنگ نے ٹیم کو چیمپئن بنا دیا۔
👏 ویل پلیڈ آل بوائز! ماشاءاللہ، اسی طرح کھیلتے رہیں اور اپنی ٹیم کا نام روشن کرتے رہیں۔ بیسٹ آف لک! 💪

🔥 آج کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز 🔥🏆 چیمپئن • چیمپئن • چیمپئن 🏆چک نمبر 175 والے گراؤنڈ میں کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز می...
19/04/2026

🔥 آج کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز 🔥
🏆 چیمپئن • چیمپئن • چیمپئن 🏆
چک نمبر 175 والے گراؤنڈ میں کھیلی گئی دو ٹیموں کی سیریز میں ینگ کرکٹ کلب 175p اور شاہین کرکٹ کلب 173p نے حصہ لیا، جس کی چیمپئن ینگ کرکٹ کلب 175p۔
پہلے میچ میں ینگ کرکٹ کلب 175p نے شاہین کرکٹ کلب 173p کے خلاف #شاکراقبال اور #علی حمزہ
کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 5 اورز میں 105 رنز بنائے، جو حریف ٹیم حاصل نہ کر سکی۔
فائنل میں ینگ کرکٹ کلب 175p نے شاہین کرکٹ کلب 173p کے خلاف 97 رنز کا ٹارگٹ دیا، جہاں #واصف علی اور #رحیم افضل نے زبردست کارکردگی دکھائی، جبکہ #شہزادیوسف، #شاکراقبال اور #نعمان محود کی شاندار بولنگ نے ٹیم کو چیمپئن بنا دیا۔
👏 ویل پلیڈ آل بوائز! ماشاءاللہ، اسی طرح کھیلتے رہیں اور اپنی ٹیم کا نام روشن کرتے رہیں۔ بیسٹ آف لک! 💪

  Toss Time
14/05/2024

Toss Time

Address

Village Life
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Cricket Club and Sports Comittee Chak No.175p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category