Usman Aamir Sports

Usman Aamir Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Aamir Sports, Sports Team, Jhang, Jhang Sadar.

جس جھنڈے کو اٹھانے پر شائقین کو گراؤنڈ سے باہر کردیا جاتا تھا۔۔ آج اسی جھنڈے کو شاداب نے سب کے سامنے پورے سوشل میڈیا پہ ...
22/03/2024

جس جھنڈے کو اٹھانے پر شائقین کو گراؤنڈ سے باہر کردیا جاتا تھا۔۔ آج اسی جھنڈے کو شاداب نے سب کے سامنے پورے سوشل میڈیا پہ ٹرینڈ بنا ڈالا۔۔ 💪♥️👏

Breaking, Breaking, Breaking 💥فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے...
01/05/2023

Breaking, Breaking, Breaking 💥

فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کا نمبر ایک ٹیم بن جائے گا۔ انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا ورو جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔

World cricket 44

جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ8 میں میلہ لوٹ لیا 👏دوسری PSL سنچری وہ بھی صرف 44 گیندوں پر اور اس وقت جب 241 کا ہمالیہ جیسے...
09/03/2023

جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ8 میں میلہ لوٹ لیا 👏
دوسری PSL سنچری وہ بھی صرف 44 گیندوں پر اور اس وقت جب 241 کا ہمالیہ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے
Cricket News World 🎩

02/03/2023
ویلڈن شاہین🔥 💝🌹لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا پلاٹ 12ویں کھلاڑی جلات خان کو تحفے ...
02/03/2023

ویلڈن شاہین🔥 💝🌹
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا پلاٹ 12ویں کھلاڑی جلات خان کو تحفے میں دے دیا ہے۔
گزشتہ روز کوئٹہ بمقابلہ پلیئر آف دی میچ قرار دیے جانے پر آفریدی نے پلاٹ جلات کو دیا جس کے والد مزدور ہیں۔
Lahore Qalandars


چلو سب چھوڑو آپ کا فیوریٹ ٹیم کونسا(Follow Page)۔کراچی کنگ۔پشاور زلمی ۔ملتان سلطاناسلام آبادلاہور قلندرکوٸٹہ
28/01/2023

چلو سب چھوڑو آپ کا فیوریٹ ٹیم کونسا(Follow Page)
۔کراچی کنگ
۔پشاور زلمی
۔ملتان سلطان
اسلام آباد
لاہور قلندر
کوٸٹہ

Alhamdulilah 1st one, many more to Come Inshallah ❤️    ||
06/01/2023

Alhamdulilah 1st one, many more to Come Inshallah ❤️

||

Misbah Applauds Afridi 👏The Former Chief Selector of 🇵🇰 Misbah Ul Haq applauds and approves the initiative of the Interi...
04/01/2023

Misbah Applauds Afridi 👏

The Former Chief Selector of 🇵🇰 Misbah Ul Haq applauds and approves the initiative of the Interim Selection committee to include youngsters in the Red ball squad for early international exposure 🔥

Congratulations Shahid Afridi for becoming the chief selector of the PCB
04/01/2023

Congratulations Shahid Afridi for becoming the chief selector of the PCB

Zalmi Captain   at   💛💛💛💛
23/12/2022

Zalmi Captain at 💛💛💛💛

Mohammad Amir welcomes new PCB Chairman Najam Sethi 👀
23/12/2022

Mohammad Amir welcomes new PCB Chairman Najam Sethi 👀

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ اس دورے میں  دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی میں جبکہ د...
22/12/2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ اس دورے میں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

اس کے علاوہ کیوی ٹیم کے دورہ میں تین ون دے میچز بھی شامل ہیں جو 10 ، 12 اور 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائے گے۔
🏏

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Aamir Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Aamir Sports:

Share

Category