𝐓𝐒 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐈𝐎

Call Directions

𝐓𝐒 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐈𝐎 Photography Has Nothing To Do With Cameras.📸🤗🤳
TS S T U D I O 📸🏏
Follow Our Page To See Pakistani Tape Ball Stars in Action, We Need Your Support🫶🥀💐

03/10/2026
03/10/2026


آیا آیا مشہور مرزا تیمور مرزا پکے یارانے ملک ارشد لاوہ کے ساتھ
جی ہاں تحصیل لاوہ نے اپنے مکمل اسکواڈ کا اعلان کردیا بڑے ایونٹ میں بڑا اسکواڈ تیمور مرزا سرمد حمید عادل سوہاوہ راشی لیفٹی ٹیم تحصیل لاوہ کو جوائن کرینگے 🤩😍تمام میچ لائیو
BSL Mianwali Official Page pr

03/10/2026

🥰
بڑے ایونٹ میں بڑی ٹیم کی انٹری سرزمین میانوالی پر سی ایچ بی زیڈ مائل کارگو کو دل سے ویلکم کرتے ہیں
گبر آف پاکستان ذیبی بٹ احمد بسم لاہور علی بٹ سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کرینگے تمام میچز لائیو آن صرف
BSL Mianwali Official Page pr

03/10/2026

💚
اساں ڈیرے وال ساڈے یار ڈیرے وال آگئے پٹھان چھا گئے پٹھان
عمران بلوچ میموریل بھولا سپر لیگ کے لئیے گلشن کاؤنٹی ڈیرہ نے اپنے مکمل اسکواڈ کا اعلان کردیا مدثر مانگٹ ٹیم کیپٹن ساتھ نبھائیں گے عمر بھائی اشرف ملنگا عمران مہرو ذبی اللہ تمام میچز لائیو آن صرف اور صرف
BSL Mianwali Official Page pr

03/10/2026

Well Come Lodhra Tiger 🐅 Bhakkar 😍🫡
بڑے ایونٹ میں بڑے اسکواڈ کا اعلان آگیا بھکر 😍😍
جی ہاں لودھرا ٹائیگر بھکر نے حاجی عزیز کو کمانڈ دیتے ہوئے اپنے مکمل اسکواڈ کا اعلان کردیا شعیب بزدار،عمیر بٹ امین لیفٹی عاصم بلٹ ٹیم لودھرا ٹائیگر کو جوائن کرینگے 🤩😍
All match live just BSL Mianwali

03/10/2026

29 Oct To 2 Nov
بھولا سپر لیگ میانوالی میں تحصیل کلورکوٹ نے پتے شوکردئیے مسٹر کمپیوٹر احتشام ستی، راولپنڈی ایکسپریس سردار حسنین خاموش مگر بے رحم بلے باز ممران اٹک اور نوجوان گیند باز حامی پیسر ٹیم تحصیل کلورکوٹ کو جوائن کرینگے ٹیم کی کمانڈ اسٹائلش بلے باز مسٹر رضوان کنڈیار سنبھالیں گے لائیو سب میچ
Sirf or Sirf BSL Mianwali

یہ ہے ہمارے سرگودھا اور ہمارے علاقے کا فخر  #عامریکو🤗الفردوس چیچہ وطنی آل پاکستان ٹورنامنٹ میں جہلم کی نمائندگی کرتے ہوئ...
03/10/2026

یہ ہے ہمارے سرگودھا اور ہمارے علاقے کا فخر #عامریکو🤗
الفردوس چیچہ وطنی آل پاکستان ٹورنامنٹ میں جہلم کی نمائندگی کرتے ہوئے باؤ بلال الیون سیالکوٹ کے خلاف 2 بہترین اوورز کیئے اور اپنی ٹیم کو پہنچایا فائنل میں
انتہائی سادہ اور شریف انسان جو اپنی محنت کے بل بوتے پر آج ایک بیک ورڈ علاقے سے اس لیول پر پہنچا ہے کوئی شوآف نہیں صرف خاموشی اور سادہ پن ہی اس انسان کی پہچان ہے ❤️

کل رات انشاء اللہ 82 شمالی
03/10/2026

کل رات انشاء اللہ 82 شمالی

02/10/2026

ماشاءاللہ FS MALIK بھائی اتنی پیاری آواز میں نعت رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ❣️

Address

Chiniot
Jhang City

Telephone

+923457745652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐒 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐈𝐎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share