09/06/2024
جہانگیرہ کرکٹ لیگ فائنل میچ خاورئ سٹارز نے اپنے نام کرلیا مبارک ہو خاورئ سٹارز✌
فائنل میچ کے مہمان خصوصی انجینئرز ملک بلال خان اور ان کیساتھ آئے ہوئے خاورئ کے مہمان عباس (A.B) عارفین لا فیصل سرحدی عبداللہ مشوانی نورالقمر اور آنے والے تمام احباب کے بے حد مشکور ہے🙏
ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی ظہیر لالا
فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی عمر زمان
ٹورنامنٹ کے بہترین باولر فواد (بلہ)