02/03/2021
ایک بار پھر انشاءاللہ بہت جلد گاڑہ گراؤنڈ پر ولی بال کا میدان سجنے والا ہے ۔۔۔
خواہشمند ٹیمیں اور کھلاڑیوں سے درخواست ہے کے جلد از جلد جاگ جہانگیرہ جاگ کے آفس رابطہ کرے اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرے۔۔۔شکریہ