Khushab Spirit Taekwondo Club

Khushab Spirit Taekwondo Club it Is A Martial Arts page You Can approach it By Writing Karate, taekwondo, kung Fu or gymnastics For Martial Arts Lover

04/09/2025

Inter District Division Sargodha Taekwondo Championship District Kushab .

04/09/2025
25/06/2025
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
25/06/2025

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

25/06/2025

ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر خوشاب ساجد اللہ خان بابر صاحب بھرپور محنت اور لگن سے کام کرنے والے اور بچوں کے ساتھ بہت پیار کرنے والے انسان ہیں ۔ اللہ تعالی ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر ہمیشہ قائم رکھے ۔

طاہر اقبال (نیشنل پلیئر بلیک بیلٹ فرسٹ ڈان) سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ خوشاب تائیکونڈو اسوسییشن
خوشاب سپرٹ تائیکوانڈو کلب جوہر اباد

25/06/2025

ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر خوشاب ساجد اللہ خان بابر صاحب نے پنجاب میں ہونے والے (چیف منسٹر سپورٹس کیمپ) میں خوشاب سپرٹ تائیکوانڈو کلب کا جوہر اباد ڈسٹرکٹ خوشاب میں اہم شمولیت پر اسرار استقبال کیا۔ اور طاہر اقبال (نیشنل پلیئر بلیک بیلٹ فرسٹ ڈان) سیکرٹری جنرل خوشاب تائیکونڈو اسوسییشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مزید انے والے وقت میں خوشاب سپرٹ تائیکوانڈو کلب جوہر اباد کو مزید اور بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے ۔ اور بھرپور سپورٹ کریں گے ۔

admission open 03049692182
25/06/2025

admission open
03049692182

Address

Mela Ground Gymnesium East Football Ground Jauhrabad
Jauharabad
54

Telephone

+923049692182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab Spirit Taekwondo Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share