Sports Department Khushab

Sports Department Khushab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Department Khushab, Sports Team, Jauharabad.

Sports Board Punjab Annual Sports Calendar 2023-24 (U-16) Talent Hunt Program,  Tennis 🏓  Trials   Tehsil/ Trials for Di...
08/11/2023

Sports Board Punjab Annual Sports Calendar 2023-24 (U-16) Talent Hunt Program,

Tennis 🏓
Trials
Tehsil/ Trials for District Events at District Level

12/10/2023
مشیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کی زیرصدارت سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم ...
22/09/2023

مشیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کی زیرصدارت سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کیلئے اہم ترین فیصلے کئے گئے،اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان اورڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے بھی شرکت کی،

02/09/2023
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام ون ڈے والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیاجیتنے والی ٹیموں میں ڈسٹرکٹ سپورٹ...
15/01/2023

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام ون ڈے والی بال شوٹنگ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا

جیتنے والی ٹیموں میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
کھلاڑیوں کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا
زیر سرپرستی ڈپٹی کمشنر خوشاب

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام نمائشی فٹ بال و کبڈی میچ کا انعقاد فٹ بال سٹڈیم جوہرآباد میں کیا گیا۔
02/01/2023

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب کے زیر اہتمام نمائشی فٹ بال و کبڈی میچ کا انعقاد فٹ بال سٹڈیم جوہرآباد میں کیا گیا۔

Identification of land soft play ground Hassan pur Tiwana(Hamoka) District Khushab.
12/12/2022

Identification of land soft play ground Hassan pur Tiwana(Hamoka) District Khushab.

انڈور سپورٹس جیمنزیم جوہرآباد میں سیکورٹی گارڈ کے لیے کمرے کاکام شروع ہوگیا۔
03/12/2022

انڈور سپورٹس جیمنزیم جوہرآباد میں سیکورٹی گارڈ کے لیے کمرے کاکام شروع ہوگیا۔

کرکٹ سٹڈیم مٹھہ ٹوانہ عوام کی سہولیات کےلیے کھول دیا گیا۔کرکٹ سٹڈیم مٹھہ ٹوانہ کی  عوام کے لیے زبردست سکیم
02/12/2022

کرکٹ سٹڈیم مٹھہ ٹوانہ عوام کی سہولیات کےلیے کھول دیا گیا۔
کرکٹ سٹڈیم مٹھہ ٹوانہ کی عوام کے لیے زبردست سکیم

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب انڈر 13 کرکٹ کے ٹرائلز کا پراسس شروعزیر سر پرستی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب
01/12/2022

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خوشاب انڈر 13 کرکٹ کے ٹرائلز کا پراسس شروع

زیر سر پرستی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب محمد عمران  نے تحصیل قائدآباد 9 ایم بی  میں زیر تعمیر سافٹ گراوئنڈ کا دورہ کیا کام کی رفتار کو...
30/11/2022

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب محمد عمران نے تحصیل قائدآباد 9 ایم بی میں زیر تعمیر سافٹ گراوئنڈ کا دورہ کیا کام کی رفتار کو چیک کیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب محمد عمران نے قائدآباد میں موجود فلڈ لائٹ فٹ بال سٹڈیم کا دورہ کیا۔سٹاف کی حاضری چیک کی اور سٹ...
30/11/2022

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خوشاب محمد عمران نے قائدآباد میں موجود فلڈ لائٹ فٹ بال سٹڈیم کا دورہ کیا۔
سٹاف کی حاضری چیک کی اور سٹڈیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ہدایت جاری کی کہ صفائ ستھرائ کے نظام کو مزید بہتر کیا جاے

Address

Jauharabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Department Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category