Usman Memorial Laskani Super League

Usman Memorial Laskani Super League Event Of Cricket
the spirit

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Ahmad, Abdul Sattar TariqDrop a comment to welcome them to our community...
23/08/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Ahmad, Abdul Sattar Tariq

Drop a comment to welcome them to our community, fans

15/08/2026

Mention your Favorite LSL Tapeball


آزادی ایک نعمت ہے ۔۔۔۔۔اللّہ پاک کا ہم پہ خصوصی کرم ہے کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک میں رہ رہے ہیں ،یہ ملک ہمیں بہت ق...
14/08/2026

آزادی ایک نعمت ہے ۔۔۔۔۔
اللّہ پاک کا ہم پہ خصوصی کرم ہے کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک میں رہ رہے ہیں ،
یہ ملک ہمیں بہت قربانیوں کے بعد ملا ، اللّہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین اور اللّہ پاک ہمارے اس ملک کو ہمیشہ شاد باد رکھے آمین

ماشاءاللہ،، بہت ہی خوبصورت شخصیت عزت مآب قابل احترام لسکانی بلوچ قبیلہ کا فخر بریگیڈیئر سردار عبد العزیز خان لسکانی بلوچ...
12/08/2026

ماشاءاللہ،، بہت ہی خوبصورت شخصیت عزت مآب قابل احترام لسکانی بلوچ قبیلہ کا فخر بریگیڈیئر سردار عبد العزیز خان لسکانی بلوچ کے صاحبزادے جسٹس خالدعزیز خان لسکانی بلوچ کو لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس کا قلمدان سمبھالنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

فخر لسکانی برادری سردار عبد  الحی خان لسکانی کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ غازی خان تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھی...
10/08/2026

فخر لسکانی برادری سردار عبد الحی خان لسکانی کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ غازی خان تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں اللہ تعالیٰ سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین

01/08/2026

لسکانی سپر لیگ سیزن 8 کے مہمان خصوصی مولانا یحییٰ عباسی
Welcome
LSL cricket

وفاقی حکومت نے بی ایس 19 کے سینئر افسر اور ضلع مظفرگڑھ کی قابلِ فخر شخصیت حافظ جمیل احمد جمیل کا تبادلہ کر دیا ہے۔ حافظ ...
30/07/2026

وفاقی حکومت نے بی ایس 19 کے سینئر افسر اور ضلع مظفرگڑھ کی قابلِ فخر شخصیت حافظ جمیل احمد جمیل کا تبادلہ کر دیا ہے۔ حافظ جمیل احمد جمیل جلد ہی محکمانہ تربیتی کورس کے سلسلے میں بیرونِ ملک روانہ ہوں گے، جہاں وہ جدید انتظامی امور اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے متعلق خصوصی تربیت حاصل کریں گے۔
علاقہ مکینوں، دوست احباب اور مختلف سماجی و سرکاری حلقوں نے حافظ جمیل احمد جمیل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر حاصل ہونے والے تجربات اور مہارتوں کو وطن واپس آ کر عوامی خدمت اور ادارہ جاتی بہتری کے لیے بروئے کار لائیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ حافظ جمیل احمد جمیل کو اپنے اس نئے تعلیمی و پیشہ ورانہ سفر میں کامیابی عطا فرمائے اور انہیں مزید ترقی و عزت سے نوازے۔ آمین۔

With Haji Ahmed – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
28/07/2026

With Haji Ahmed – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

Address

Head Laskani
Jatoi
34430

Telephone

+923012481029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Memorial Laskani Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Memorial Laskani Super League:

Shortcuts

Share

Category