22/11/2025
آج کھیلی گئی انصاف بیڈمنٹن لیگ میں مون چوہدری بنے مہمان خصوصی اور پلئرز کو انعامات بھی دئیے گئے۔ دانی اور واصب نے فائنل میچ میں میدان مار لیا ۔ بیسٹ پلیئر اوف دی لیگ رانا حامد اور رانا عمیر رہے اور سیمی فائنل میں ناک آوٹ ہوئے۔ سب پلئرز کو کامیاب لیگ کروانے پر مبارکباد ۔