Syed Asad

Syed Asad Cricket is my passion ��
(1)

بیسواں سالانہ  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر :- میاں اظہر صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم ب...
16/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
چوتھا کوارٹر فائنل

بوس 128 گ ب کرکٹ کلب
🆚
ٹائیگرز کرکٹ کلب
4:00 بجے شام

پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ دوسرے مقابلہے میں   نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نہ قابلِ شکست 134 زن...
16/08/2025

ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ دوسرے مقابلہے میں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نہ قابلِ شکست 134 زنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں شاندار بلے بازی کے جوہر دیکھاۓ نے اور رنز کے تعاقب میں کہ 3مین بلے بازوں کو پہلے ہی اوور میں پولین واپس بھیج کر میچ پر پکڑ مضبوط کی جس کہ بعد ہارون میموریل کی وکٹس جم نہ پائ اور رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اس طرح نے سیمی فائنل کے لۓ کوالیفائی کر لیا

آج کی اس پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

بیسواں سالانہ  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر :- میاں اظہر صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم ب...
14/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
دوسرا کواٹر فائنل
غالب کرکٹ کلب بمقابلہ ہارون اینڈ عاشق میموریل
2:00 بجے دوپہر
تیسرا کوارٹر فائنل
اے ون کرکٹ کلب بمقابلہ السید ٹائیگرز کرکٹ کلب 239 گ ب
4:00 بجے شام
پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

🏆❤شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے🏆❤❤🎗سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے🎗❤ہاں جی دوستو تو آج اس پلئیر کو تو اپ سب جانتے ہ...
14/08/2025

🏆❤شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے🏆❤
❤🎗سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے🎗❤
ہاں جی دوستو تو آج اس پلئیر کو تو اپ سب جانتے ہی ہوں گے تو اپ کو بتاتا چلو کہ آج سر زمین پر جڑانوالہ پر ہونے والے ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ پہلے کواٹر فا ئنل مقابلے میں شو کر ڈالا نے 15 چھکوں کی مدد سے 120 رنز کی ناقبل شکست اننگز کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم کو کہ لئے کوالیفائی کر لیا

آج کی نبیل بھالو کی اس پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید موریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں اج سٹی لائنز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ک...
14/08/2025

ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید موریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں اج سٹی لائنز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ناقابل شکست فیصلہ کیا جس میں 156 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور سینچری سکور کی نبیل بھالو نے بولنگ کی بات کی جائے تو بولنگ پر جب پانچ چھکے کا مہنگا اور لگنے کے بعد نبیل بھالو اوور پر ائے تو میچ کا پاسہ پلٹ دیا اور اپنے تیز گیند سے اصغر میموریل کلب کی دو وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے اور میچ کو ون سائیڈڈ کروا کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کروا لیا

اج کی پرفارمنس کے بارے میں کوئی جملہ

آج    کے موقع پر ہونے جا رہا ہے سرزمین جڑانوالا پر ایک شاندار بڑا کانٹے دار   مقابلہ جس میں جڑانوالہ کی ٹاپ ارڈر کی دو ٹ...
13/08/2025

آج کے موقع پر ہونے جا رہا ہے سرزمین جڑانوالا پر ایک شاندار بڑا کانٹے دار مقابلہ جس میں جڑانوالہ کی ٹاپ ارڈر کی دو ٹیم میں""__ "" اور ان کے مد مقابل ہوں گے ""___ ___"""جو ٹیم
ایک طرف دوسری طرف ہوں گے ایک طرف ہوگا دوسری طرف ہو گا #کاکا ایک طرف ہوگا #نومی دوسری طرف ہوں گا #حسن اور بولنگ میں ایک طرف ہوں گے جڑانوالہ کے سپیڈ سٹار ان کا ساتھ دیں گے سٹار ال راؤنڈر دوسری طرف ہوں گے اور ان کا ساتھ دیں گے مقابلہ جیتے والی کوالیفائی کرے گی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل کے لیے تو کل دیکھنا نہ بھولیے گا شام چار بجے بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالا میں اور لائیو انشاءاللہ تعالیٰ فیس بک پیج بیسٹ_اف لک فار بوتھ ٹیم #

🎯🥇🏆کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا🥇🎯🏆🎗🥇🏆 ناامیدی کی فضا میں بھی مقدر سے لڑا🎗🏆اج جاری بیسواں میچ ہارون ریاض اینڈ ع...
12/08/2025

🎯🥇🏆کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا🥇🎯🏆
🎗🥇🏆 ناامیدی کی فضا میں بھی مقدر سے لڑا🎗🏆
اج جاری بیسواں میچ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کہ کوالیفائر میچ میں ان بالررز
کی جوڑی نے کمال کردیا
_گ_ب کے ان شہزادوں اور نے شاگرد خاص
جتنی تعریف کی جاۓ ان دونوں باولرز کی اتنی کم ہے جیسی پرفارمنس کل کے میچ میں ان باولرَز نے دی اپنی نپی تلی باولنگ سے کے بلے بازوں کو کھل کر کھلینے ک موقع نہ دی اور اپنی ٹیم کو کامیابی دلوا کر اگلے روانڈ کے لیۓ کوالیفائی کروادیا۔۔

کل کی ان باولرز کی پرفارمنس پر کوئی جملہ؟؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ

🏆🎗ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے🎗 🏆🏆🥉 جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے🥉🏆🏏🏏 یہ بلے باز بہت خاص ہیں بات کرتے چلیں آج ...
12/08/2025

🏆🎗ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے🎗 🏆
🏆🥉 جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے🥉🏆
🏏🏏 یہ بلے باز بہت خاص ہیں
بات کرتے چلیں آج ہونے والے کوارٹر فائنل کوالیفائنگ میچ میں نے کی نمائندگی کرتے ہوۓ سر زمین جڑانوالہ پر اپنے پہلے ہی میچ میں جو اننگز کھیلی بڑی سائیڈ کے خلاف محض 22 بالز پر 11 دل کش اور فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 86 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس مین ان کے ایک بالر کے خلاف 5 اور ایک کے خلاف لگاتار 4 چھکے بھی شامل ہیں اور میچ کو جیتنے میں اہم کردار ادا کیا
اور اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل کے کی لیۓ کوالیفائی کر لیا

آج کی حسن کی۔ اس پرفارمنس کے باعے میں کوئی جملہ؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسدشاہ

بیسواں سالانہ  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر :- میاں اظہر صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم ب...
12/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
بیسواں میچ کوالیفائیر فار کوارٹر فائنل
ساجد سی سی 630 گ ب دلچیہ بمقابلہ السید ٹائیگرز
کرکٹ کلب 239 گ ب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے ک فیصلہ کیا جس کی مد نیں شاندار بلے بازی کے جوہر دیکھاۓ تمام بلے بازوں نے جن میں اور ان کا بھرپور ساتھ دیا اور مقررہ 7 اوورز میں 146 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
جوابی کارروائی میں جارحانہ انداز اپناتے ہوۓ وندہ باولنگ کہ جوہر دیکھاۓ شاگرد خاص دو بالررز اور اور کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور میچ کو باآسانی ون کر لیا اور اگلے راونڈ کے لیۓ کوالیفائی کرلیا

آج کی کی اس پرفارمنس کے بارے میں ایک جملہ؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ
پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

بیسواں سالانہ  ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر :- میاں اظہر صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم ب...
06/08/2025

بیسواں سالانہ ہارون ریاض اینڈ عاشق علی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
چیف آرگنائزر :- میاں اظہر
صدر ٹورنامنٹ :- استاد خرم بٹ
میڈیا مینجر :- اسد شاہ (ٹائیگرز کرکٹ کلب) , حافظ وسیم(فیصل آباد کرکٹ لکی)
پندرہواں میچ(سیکنڈ راونڈ)
اے ون شاپنگ بیگ الیون 🆚 عدیل ڈوگر الیون
کہ مابین کھیلا گیا جس میں اے ون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 154 رنز کا سب سے بڑا ہدف اس ٹورنامنٹ کا سیٹ کر ڈالا جس میں بہترین بلے بازی کے جوہر دیکھاۓ احسان اللہ ڈوگر، طاہری پنڈی، حسنات ملک اور حیدر نے جہنوں نے عدیل ڈوگر الیون کہ بالرز کہ ساتھ جارحانہ انداز اپنایا اور 154 رنز کے تعاقب میں عدیل ڈوگر الیون کا کوئ بلے باز نہ ٹک پایا اور اے ون کہ بالرز چھاۓ رہے
جن میں بڑا نام حافظ عرفان، وحیدا لیفٹی، وقاص رسول شامل۔
اسی ثنا میں کی ٹیم نے تیسرے راونڈ کہ لۓ کوالیفائی کر لیا
بیسٹ آف لک فار دی نیکسٹ راونڈ
آج کی اس پرفارمنس کے بارے میں کوئی جملہ؟؟؟
کمنٹیٹر اینڈ براڈکاسٹر اسد شاہ
پہلا انعام, 50000
دوسرا انعام, 25000
3000 ,انٹری فیس
بمقام :- گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ
خصوصی تعاون
رحمان یوسف (دبئی) مہر عادل (یو کے), میاں وقاص (اے ون شاپنگ بیگ), میاں شبیر (کنیڈا) ، السید کریانہ سٹور 240 موڑ , میاں طیب (ایم بی گولڈ) حاجی مصطفی منا ، جنید رائے, میاں زین (پراپرٹیز) , کاشف خان (مسقط) ، عظیم اٹوز (جھال)
، نفیس آپریشن مینجر میزان بینک

Address

Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share