05/09/2024
جا راضی آں تیرے تے دلچیاں آلیا ♥️👌
گنگا پور والو اگر کوئی پوچھے تو کہنا #عاقب-دلچیاں آیا تھا بڑے میچ میں بڑی کارکردگی ۔۔۔۔۔ 591 گنگا پور کی نمائندگی کرتے ہوئے وٹواں چک کی مضبوط ویلج سائیڈ کے خلاف جب لاسٹ اوور میں 29 رنز چاہیے تھے اور وکٹ پہ موجود تھے #عاقب-دلچیاں نے افضال وٹو کو مسلسل پانچ چھکے لگا کر ہزاروں شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے 💞 پورا گراؤنڈ عاقب ۔۔ عاقب ۔۔۔ عاقب کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔۔ شاندار پرفارمینس دینے پر گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ اور مہمان خصوصی کی جانب سے نقدی انعامات سے نوازا گیا ۔۔۔
اگر پرفارمینس پسند آئی ہو تو ایک جملہ ان کے لئے ۔۔۔ !!