30/07/2026
🌷 🌷 نے آج جنڈ جونئیر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں کمال آل راونڈز پرفارمنس دی پہلے باولنگ میں دو اوورز میں صرف بیس رنز دے کے تین مین پلیرز کی وکٹ لی پھر بیٹنگ میں ایک اوور میں پانچ چھکے جڑ دیے اپنی ٹیم کی جیت میں کلیری کرادار ادا کیا الله مزید عزتوں سے نوازے❤❤
Well played ❤❤