Jampur Premier League

Jampur Premier League JPL Name Of Brand

گزشتہ سال فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے راجن پور کے نوجوان کرکٹر محمد عالمگیر اس سال بہاولپور ریجن میں زیادہ سکور بنانے والے...
16/07/2025

گزشتہ سال فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے راجن پور کے نوجوان کرکٹر محمد عالمگیر اس سال بہاولپور ریجن میں زیادہ سکور بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔ یاد رہے محمد عالمگیر نے اس سال راجن پور کی کپتانی کے فرائض بھی انجام دیے ۔ انہوں نے گزشتہ سال بہاولپور ریجن میں ٹاپ اسکورر ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔
Best wishes for your future Muhammad Alamgeer ✌️💝💞💯❤️‍🩹

پہلا خواجہ ممتاز الہی میموریل T20 ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا. ضلع راجن پور کی معروف کاروباری سیاسی و سماجی شخص...
24/03/2025

پہلا خواجہ ممتاز الہی میموریل T20 ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا. ضلع راجن پور کی معروف کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت خواجہ آفتاب سکندر نے افتتاح کیا. کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو اور تعارف کروایا گیا جبکہ انکا منتظمین ٹورنامنٹ نے شاندار استقبال کیا. کھلاڑیوں اور آفیشلز سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آفتاب سکندر نے کہا کہ والد صاحب کے نام پر یہ ٹورنامنٹ منعقد کروانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل کر کے منفی سرگرمیوں سے بچانا ہے. انہوں نے کہا کہ جتنا آج سپورٹس کی سرگرمیاں منعقد کروانے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی. مسلم لیگ نون کے راہنما خواجہ آفتاب سکندر نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ میں یہ صدقہ جاریہ سمجھ کر یہ شاندار اقدام اٹھا رہا ہوں. اور میری یہ کوشش ہے کہ یہ ٹورنامنٹ منعقد کرواکے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انشاءاللہ تعالیٰ مثبت اوربیش بہا اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ان اقدامات سے فائنل کو یادگار بنادیں گے. آخر میں انہوں نے ٹورنامنٹ کے معیار کو تاریخی قرار دیتے ہوئے منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا. اس تاریخی افتتاح میں سردار فصیح الدین احمدانی سید خیر محمد شاہ حافظ محمد حنظلہ محمد علی صدیقی ملک کرم حسین آرائیں ملک شہباز علی آرائیں میاں حمزہ کلیم ملک صبور ملک قدوس آرائیں بھی موجود تھے۔۔۔۔

پہلا خواجہ ممتاز الٰہی میموریل T20 رمضان کپ کا اِفتتاحی میچ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے سٹی کرکٹ گراؤنڈ جام پور میں کھیلا جائ...
21/03/2025

پہلا خواجہ ممتاز الٰہی میموریل T20 رمضان کپ کا اِفتتاحی میچ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے سٹی کرکٹ گراؤنڈ جام پور میں کھیلا جائے گا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سپورٹس لوور شخصیت ،جام پور کی پہچان ،مسلم لیگ ن ضلع راجن پور کی شان خواجہ آفتاب سکندر ہونگے
۔Schedule of Tournament....

پہلا خواجہ ممتاز الٰہی میموریل T20 رمضان کپ کا اِفتتاحی میچ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے سٹی کرکٹ گراؤنڈ جام پور میں کھیلا جائ...
21/03/2025

پہلا خواجہ ممتاز الٰہی میموریل T20 رمضان کپ کا اِفتتاحی میچ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے سٹی کرکٹ گراؤنڈ جام پور میں کھیلا جائے گا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سپورٹس لوور شخصیت ،جام پور کی پہچان ،مسلم لیگ ن ضلع راجن پور کی شان خواجہ آفتاب سکندر ہونگے ۔ضلع راجن پور کے تمام سپورٹس لوورز شخصیات نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور جام پور کی عوام کو شاندار انٹرٹینمنٹ مہیا کرنے پر خواجہ برادران خواجہ آفتاب سکندر اور ارباب خواجہ سیماب سکندر کو خراج تحسین پیش کیا اور حقیقی طور پر فرزند جام پور کا حق ادا کرنے پر لائق تحسین قرار دیا

21/03/2025

Coming SOON...Thanks to Arbab Khawaja Seemab Sikander Khawaja Aftab Sikandar ,great initiative to encourage the youth..JazakAllah ..

21/03/2025
21/03/2025
Official Jersey of Match Officials Of 1st Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20  Day/ Night Tournament 2025
21/03/2025

Official Jersey of Match Officials Of
1st Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20
Day/ Night Tournament 2025

Grand Opening Ceremony of 1st Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20 Day/Night Tournament 2025  # Special Chife Guest Of Open...
21/03/2025

Grand Opening Ceremony of 1st Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20 Day/Night Tournament 2025

# Special Chife Guest Of Opening Ceremony Khawaja Aftab Sikander #

Tomorrow Opening Match Of Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20 Day/Night Tournament 2025
21/03/2025

Tomorrow Opening Match Of Khawaja Mumtaz Elahi Memorial T20 Day/Night Tournament 2025

Address

Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jampur Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category