06/04/2025
سالانہ محفل میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریب کا پروگرام آج بروز اتوار 3 بجے چاہ ڈوم والا موضع پول والا گانموں کڑیا پر منعقد ہو گا۔ تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ شرکت کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
دعاگو:- ملک نزیر احمد ڈھول
ملک غلام فرید ڈھول
ملک عبد المجید ڈھول (وائس چیئرمین)
ملک مرید حسین ڈھول
ملک سعید احمد ڈھول
ملک حفیظ احمد ڈھول