15/08/2026
معروف سرائیکی گلوکار اللہ ڈتہ لونے والا کے فرزند ارجمند ندیم عباس لونے والا 15 اگست 2026 کو جشن آزادی کے سلسلے میں ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں جاری نیشنل چمپیئن کپ کے میچ کے بعد Live پرفارم کریں گے.
شائقین کرکٹ کیلئے گراؤنڈ 🏟️ میں داخلہ بالکل فری ہوگا.