Social Orbit

Social Orbit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Orbit, Sport & recreation, Jampur.

سوشل آربٹ ۔۔ آپ کو انسانی نفسیات، زندگی کے سبق، پاکستانی معاشرتی کہانیاں اور دیہاتی زندگی کے خوبصورت مناظر پر مبنی ویڈیوز ملیں گی۔
یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو زندگی کو گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں اور سادہ زندگی کی اصل خوبصورتی کو محسوس کرنا چاہتے ہیں۔

‏کونسی موسیقی کی آواز حرام ہے...؟مولانا رومی نے جواب دیا " امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی...
29/08/2026

‏کونسی موسیقی کی آواز حرام ہے...؟
مولانا رومی نے جواب دیا " امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی بھوکے مسکین کے کانوں تک پہنچے.''

29/08/2026

🌿 ایک نئے ذائقے کا سفر شروع ہونے والا ہے 🍀

پاکستانی گھروں، بچوں کی خوشیوں اور روزمرہ کے ذائقے کے لیے آ رہا ہے ایک نیا نام:....

AG Food's ...... Treat & Trust Your Bite
ہماری کوشش ہوگی کہ آپ تک پہنچیں:

🍬 بچوں کی پسندیدہ Confectionery

🌶️ معیاری Masala جات

📦 صاف ستھری اور بہتر Packaging

لیکن ہمارا مقصد صرف چیزیں بیچنا نہیں…

ہم چاہتے ہیں کہ معیار، صفائی اور اعتماد ہماری پہچان بنیں۔ ❤️

AG Food's ......... Treat & Trust Your Bite

🌱 ہماری تیاری جاری ہے…
اور بہت جلد ذائقے کا یہ سفر آپ کے ساتھ شروع ہوگا۔ انشاءاللہ

ہم سے جڑے رہیے۔

"‏زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دُعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی ۔
29/08/2026

"‏زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دُعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی ۔

ضرورت اور خواہش کی کشمکش ۔خواہشوں اور حسرتوں کی اس دنیا میں کوئی عیاشیوں کے خواب دیکھ رہا ہے ، اور کوئی صرف ایک روٹی کے ...
26/08/2026

ضرورت اور خواہش کی کشمکش ۔
خواہشوں اور حسرتوں کی اس دنیا میں کوئی عیاشیوں کے خواب دیکھ رہا ہے ، اور کوئی صرف ایک روٹی کے لیے ترس رہا ہے ۔ کسی کے لیے زندگی آسائشوں کا نام ہے، تو کسی کے لیے دو وقت کا کھانا بھی ایک حسرت ۔ عجیب دنیا ہے، جہاں ایک طرف ضرورت سے زیادہ ہے مال و متاع دستیاب ہے اور دوسری طرف ضرورتِ زندگی بھی پوری نہیں ہوتی ۔ شاید انسان کی سب سے بڑی محرومی یہی ہے کہ اسے اپنی بھوک کے سامنے اپنی خواہشیں دفن کرنا پڑتی ہیں ۔ اپنی تمام خواہشات کو قربان کر کے زندگی جینا پڑتی ہے ۔ ان تمام تر خباثتوں سے نکلنے کا واحد راستہ ہی ، میانہ روی، اپنی استطاعت کے مطابق زندگی گذارنا ، مصنوعی رنگ و روپ اور رعنائیاوں کو چھوڑ کر معتدل زندگی گزارنا ہی بہتر ہے ۔ کبھی بھی زندگی میں اپنی حیثیت سے اونچے انسان کی پیروی نہ کرنا ، کیونکہ یہ ایسی دلدل ہے جہاں سے واپسی کا راستہ بہت کٹھن اور مشکل ترین ہے ۔



​ #نفسیات





​ #دکھاوا




​ #قربانی

​ #حسرتیں













25/08/2026

‏وَمَا اَرْسَلْنَکَ اِلاَّ رَحْمَتَ الِْلْعَالَمِین ❤🌙

*تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ۔

25/08/2026
طعنوں سے منزل کے حصول تک "معاشرہ عموماً انسان کی ناکامی پر طعنے دیتا ہے اور اسے عیب سمجھتا ہے ۔ لیکن یہ جملہ یاد دلاتا ہ...
25/08/2026

طعنوں سے منزل کے حصول تک
"معاشرہ عموماً انسان کی ناکامی پر طعنے دیتا ہے اور اسے عیب سمجھتا ہے ۔ لیکن یہ جملہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی کی دوڑ میں کبھی گر جانا یا ناکام ہونا کوئی ذلت نہیں ہے ۔ اصل شرمندگی کی بات ہار مان لینا یا سرے سے کوشش ہی نہ کرنا ہے ۔ زندگی نام ہی جدوجہد کا ہے ۔ جب تک سانسیں چل رہی ہیں ، ہمت ، محنت ، استقلال اور توکل خداوندی پر چلتے رہو ، انشاءاللہ منزل بھی ملے گی کامیابی کے ساتھ ۔

​ #جدوجہد
​ #کامیابی
​ #ہمّت
​ #محنت
​ #توکل
​ #استقلال

​ #حوصلہ
​ #زندگی
​ #امید
​ #منزل
​ #یقین
​ #صبر
​ #خوداعتمادی
















"یہ الگ بات ہے کہ دکھائی نہ دے مگر، ہر شخص کی آنکھوں میں کوئی منظر ضرور ہوتا ہے..
24/08/2026

"یہ الگ بات ہے کہ دکھائی نہ دے مگر، ہر شخص کی آنکھوں میں کوئی منظر ضرور ہوتا ہے..

24/08/2026

توکل صرف اللہ تعالی کی ذاتِ اقدس پر
Social Orbit

درست جواب دیں ۔۔۔۔Social orbit  *   *   *   *   *   *   *   *   *   *   *   *   *   *   *
24/08/2026

درست جواب دیں ۔۔۔۔
Social orbit

*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*

Address

Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Orbit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share