02/01/2024
تمام کھلاڑی اپنے فارم کو پر کر کے لائیں
سمارٹ کارڈ ,فارم ب ،اور رزلٹ کارڈ اپنے ساتھ لائیں اور سفید یونیفارم میں ٹرائلز لیے جائیں گے ۔تمام کھلاڑی ٹرائلز کے لیے 8:30 بجے ہائی اسکول جام پور گراؤنڈ رپورٹ کریں گے۔
انڈر 13 اور انڈر 16 کے کھلاڑی 6 جنوری اور انڈر 19 کے کھلاڑی 7 جنوری کو گراؤنڈ رپورٹ کریں۔
مذید معلومات کے لیے ڈی سی اے راجن پور کے ممبران سے رابطہ کریں۔