WRC News

WRC News WRC NEWS is an Urdu language news and current affairs Web Channel.

07/08/2026

گجرات / جلالپورجٹاں پولیس کی پھرتیاں ایڈونس مقدمہ کے اندراج پر علی کلاچور کی دھماکہ دار پریس کانفرنس
ضلع دا حاکم DPO گجرات کاناں دا کچا؟
جعلی وزیروں کے احکامات پر SHO کا بھیڑیئے کا روپ
جلالپورجٹاں کا تھانہ منڈی میں بدل گیا:پولیس کی دیہاڑیاں ہی دیہاڑیاں؟گجرات پولیس تیاری کرلے ہر جگہ گھسیٹوں گا ؟ مزید احوال جانیئے چوہدری علی وڑائچ کی دھماکہ دار پریس کانفرنس ؟

گجرات آزاد کشمیر انتخابات کا مکمل سرکاری نتائجشیر کی ڈھار سے ٹریکٹر ڈھیر!!!4 ہزار 129 ووٹوں سے ذیشان ٹانڈہ نے میدان مار ...
02/08/2026

گجرات آزاد کشمیر انتخابات کا مکمل سرکاری نتائج
شیر کی ڈھار سے ٹریکٹر ڈھیر!!!
4 ہزار 129 ووٹوں سے ذیشان ٹانڈہ نے میدان مار لیا

02/08/2026

آزاد جموں کشمیر جنرل الیکشن 2026 کے موقع پر
ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے ضلع گجرات میں قائم مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا

گجرات پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو ز...
11/06/2026

گجرات پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں کےخلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو زاہدچرس اور10لیٹرشراب برآمد۔

گجرات:تھانہ ٹانڈہ پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں10لیٹرشراب، پسٹل30بور اور گولیاں برآمد...
11/06/2026

گجرات:تھانہ ٹانڈہ پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں
10لیٹرشراب، پسٹل30بور اور گولیاں برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، 11 سے 13 جون تک ...
10/06/2026

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، 11 سے 13 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے،ترجمان کے مطابق، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، بھکر، لیہ، فیصل آباد، جھنگ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، میانوالی، شیخوپورہ، خوشاب، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یار خان، کوٹ ادو، منڈی بہاؤالدین، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال سمیت متعدد شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں امام بارگاہ گڑھا حبیب علاقہ تھانہ بولانی اور امام بارگاہ حس...
04/06/2026

ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں امام بارگاہ گڑھا حبیب علاقہ تھانہ بولانی اور امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ پرسوال علاقہ تھانہ کڑیانوالہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی پی او گجرات نے متعلقہ پولیس افسران سے ملاقات کرتے ہوئے سیکیورٹی پلان، داخلی و خارجی راستوں، سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور دیگر حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ حاصل کی۔

گجرات: شہبازپور پل، جلالپور جٹاں کے قریب 17 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے چناب میں( /ڈ/وب) گیا، ریسکیو آپریشن جاری۔۔۔
08/05/2026

گجرات: شہبازپور پل، جلالپور جٹاں کے قریب 17 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے چناب میں( /ڈ/وب) گیا، ریسکیو آپریشن جاری۔۔۔

07/05/2026
24/04/2026

Breaking News!
پیٹرول 26.77 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

Address

Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WRC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WRC News:

Shortcuts

Share