Young Stars Kabbadi Club 138

Young Stars Kabbadi Club 138 Punjabi...���

05/08/2026
03/08/2026

ہر سنی سنائی بات اور دیکھی جانے والی بات حقیقت نہیں ہوتی۔
اس کے پیچھے کیا حقیقت ہے اس کو
تصدیق کر لینا چاہیے
سوشل میڈیا کے اس دور میں ہماری ایک شیئر یا ایک تبصرہ بہت سے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ یاد رکھیں: "پہلے بات کی تصدیق کریں، اس کے بعد تفصیل دیا کریں۔"
سچ کو عام کریں، افواہوں کو نہیں۔

25/07/2026

قاسم گجر (کبڈی کھلاڑی)
ایک ابھرتے ہوئے کبڈی اسٹار کی جان لے لی گئی۔
ہم صرف ایک مطالبہ کرتے ہیں:
شفاف تحقیقات ہوں، حقائق سامنے لائے جائیں، اور اگر جرم ثابت ہو تو ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔
قاسم گجر کے لیے انصاف

24/07/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف کبڈی کھلاڑی قاسم پالا گجر (پیر جنڈ، گجرات) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مرحوم کی وفات کی وجہ مبینہ طور پر زہر دیا جانا بتائی جا رہی ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری طور پر تصدیق یا حتمی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

21/07/2026

Jani sanyara VS inderjeet kalsiyan ala

Love you Spain…Alhumdullilah
20/07/2026

Love you Spain…Alhumdullilah

18/07/2026

Best of jani sanyara

Address

Chak No. 138/10. R Jahanian, Khanewal
Jahanian

Telephone

+923036521138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Stars Kabbadi Club 138 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share