Live Cricket Match Score Update

Live Cricket Match Score Update 🏏 Every Run. Every Wicket. Every Moment. ⚡ Real-Time Cricket Updates. 👍 Like • 📢 Share • 🔔 Follow •♥️
(3)

لارڈز ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز بھی جیت لی۔💔😞
31/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز بھی جیت لی۔💔😞

پتا ہی نہیں چلا کے پاکستان کی بیٹنگ کب آئی اور کب گئی۔🚀🥴یہ انگلینڈ کی دوسری اننگ ہے۔🏏
29/08/2026

پتا ہی نہیں چلا کے پاکستان کی بیٹنگ کب آئی اور کب گئی۔🚀🥴

یہ انگلینڈ کی دوسری اننگ ہے۔🏏

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرف مضبوط پہلے دن کے اختتام پر 248 پہ انگلینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ کر دیے امید ہے آج کا دن پاکس...
28/08/2026

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرف مضبوط پہلے دن کے اختتام پر 248 پہ انگلینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ کر دیے امید ہے آج کا دن پاکستان ٹیم کے لیے اچھا ثابت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✅♥️🫡

لگتا ہے اب گئے کام سے۔🥴
27/08/2026

لگتا ہے اب گئے کام سے۔🥴

پاکستانی بولروں کو ایک دو اور جلدی جلدی وکٹیں لینی ہونگی ورنہ کام خراب بھی ہو سکتا ہے۔😦
27/08/2026

پاکستانی بولروں کو ایک دو اور جلدی جلدی وکٹیں لینی ہونگی ورنہ کام خراب بھی ہو سکتا ہے۔😦

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے 80 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ کر دیے ہیں۔🔥😍کنگ 👑 بابر اعظم کے آتے ہی ٹیم کی پرفارمینس ...
27/08/2026

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے 80 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ کر دیے ہیں۔🔥😍

کنگ 👑 بابر اعظم کے آتے ہی ٹیم کی پرفارمینس ٹوپ پر پہنچ گئی۔۔♥️🥰🥰

کچھ یاد ہے ڈھائی دن کہا تھا دیکھ لیں۔💯🥴
21/08/2026

کچھ یاد ہے ڈھائی دن کہا تھا دیکھ لیں۔💯🥴

PUBG Lovers 💝 Tawaja Farmayen Agr Kisi K Pas PUBG Game 🎮 Main Ye Wala X2 Card ♦️ Hai To Wo Mujhe Inbox 📥 Kare Jo Ye Sale...
20/08/2026

PUBG Lovers 💝 Tawaja Farmayen Agr Kisi K Pas PUBG Game 🎮 Main Ye Wala X2 Card ♦️ Hai To Wo Mujhe Inbox 📥 Kare Jo Ye Sale Karna Chahe Sirf Wo Hi Msg Kare.💯🙏

Price...70k

پاکستان کے لیے کھیلوں سے کوئی بھی خوشی کی خبر نہیں آتی۔🥹انڈیا نے کل پاکستان کو ہاکی میں 5-3 سے شکست دے دی! 8 سال بعد ہاک...
20/08/2026

پاکستان کے لیے کھیلوں سے کوئی بھی خوشی کی خبر نہیں آتی۔🥹

انڈیا نے کل پاکستان کو ہاکی میں 5-3 سے شکست دے دی! 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا مگر پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے۔۔💔😥

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket Match Score Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share