Cricket With ABDUL FATAH

Cricket With ABDUL FATAH Cricket
analysis and recreation

My name is Abdul Fatah Solangi
My hooby is cricket I am a fan of my beloved country Pakistan cricket team, watching and analysis cricket of all cricketing nations.

Picture of the day.  dreams come true. Babar Azam  lifts the trophy 🏆 as captain.
04/05/2026

Picture of the day. dreams come true. Babar Azam lifts the trophy 🏆 as captain.



*T20 cricket ka sab se be-reham usool:* _"Match akhri ball tak khatam nahi hota"_--*6 balls, 6 runs* = *Cricket ki zuban...
01/05/2026

*T20 cricket ka sab se be-reham usool:* _"Match akhri ball tak khatam nahi hota"_

--

*6 balls, 6 runs* = *Cricket ki zuban mein "ban gaye samjho"*
*Record:* 100 mein se 99 dafa team bana leti hai ✅
*Lakin* Islamabad United *wo 1% wali bad-naseeb team* ban gayi 😔

---

1. *Bad-Qismati Islamabad United ki* → *Haan, zulm hua.* 19th over mein 22 runs thok ke match muthi mein kar liya tha. Phir 2 runs se haar jana = *Cricket ka sab se ganda mazaq* 💔

3. *Bowler ki Khush-Qismati* → *Hunain Shah* ke liye *"Qismat ka Over"* tha. 20 saal ka larka, semi-final, pressure. *6 perfect yorker daal diye.* Ek over ne *"gumnaam" se "hero" bana diya* 🔥⭐

---

*19th Over Mein 22 Runs vs Last Over Mein 3 Runs* 🤯

*Yehi T20 ka jadoo aur zeher hai:*
*1 over mein aap badshah* 👑 *Aglay over mein khaali haath* 😭
*Momentum 100% tha, phir 1% ne sab khatam kar diya*

*Semi-final mein aisi haar*

---
*Hunain ne izzat bacha li. Imad ki qismat rooth gayi.*

واہ ما شاء اللّٰه عزوجل کیا بات ہے۔ اس صدی کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ "دی گریٹ" بابر اعظم نے شاندار چھکا لگا کر 57 گیند...
28/04/2026

واہ ما شاء اللّٰه عزوجل کیا بات ہے۔
اس صدی کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ "دی گریٹ" بابر اعظم نے شاندار چھکا لگا کر 57 گیندوں پر 12 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 180 کے ورلڈ کلاس اسٹرائیک ریٹ سے شاندار سنچری سکور کر ڈالی۔
مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں، عاقب جاوید، احمد شہزاد کی چیخیں نکل گئیں، عامر اور شعیب جٹ کی پینٹ گیلی ہوگئی دونوں واش روم کی طرف منہ پر ہاتھ رکھ دوڑ پڑے۔ بابر کے چاہنے والوں نے گراؤنڈ میں کھڑے ہوکر جشن منایا۔ بابر نے فوراً اللّٰه کے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے محبوب رب کا شکریہ ادا کیا۔ بابر نے اس سیزن کی دوسری جبکہ پی ایس ایل کی تاریخ کی چھوتھی سنچری سکور کی ہے۔ شہزادہ پھر اپنی پرانی فوم میں واپس لوٹ آیا ہے۔ اب باؤلروں کی خیر نہیں۔۔۔🔥☠️❤️




HBL PSL🏏11.2026 UPDATE:TOMORROW'S MATCHQualifier.1Pishawer Zalmi 💛🆚 Islamabad United ❤️Which team Will you support Comme...
27/04/2026

HBL PSL🏏11.2026 UPDATE:

TOMORROW'S MATCH

Qualifier.1
Pishawer Zalmi 💛🆚 Islamabad United ❤️

Which team Will you support
Comment your favorite team name.

Like with emojis.......

Zalmi fans💛

United fans❤️

Winner team will go through to the final...




ICC CRICKET WORLD CUP 2026Schedule and groups.
25/11/2025

ICC CRICKET WORLD CUP 2026
Schedule and groups.

او  شیرا، اٹھ ذرا جلوا دکھا اپنابڑی بے تاب ہے دنیا، تیری پرواز دیکھن نو۔
20/04/2025

او شیرا، اٹھ ذرا جلوا دکھا اپنا
بڑی بے تاب ہے دنیا، تیری پرواز دیکھن نو۔

WAIT IS OVER!!!!!Stage is set, champions are ready 🇵🇰 Join us in Wishing Pakistan Cricket Team all the best for the ICC ...
19/02/2025

WAIT IS OVER!!!!!
Stage is set, champions are ready 🇵🇰

Join us in Wishing Pakistan Cricket Team all the best for the ICC Champions Trophy 2025

حارث رؤف کو ان کی آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 کیپ سے نوازا گیا ہے! 🧢
18/02/2025

حارث رؤف کو ان کی آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 کیپ سے نوازا گیا ہے! 🧢

تارا اور ستارہ ہم پر مسلط کردئیے گئے 😒🧐😒آگر آپ اس پرفارمنس کو پرچی کہتے ہیں تو پاکستان ٹیم کو مزید ایسے ہی پرچی کی ضرورت...
18/02/2025

تارا اور ستارہ ہم پر مسلط کردئیے گئے 😒🧐😒
آگر آپ اس پرفارمنس کو پرچی کہتے ہیں تو پاکستان ٹیم کو مزید ایسے ہی پرچی کی ضرورت ہے جن کی اوسط ونڈے فارمیٹ میں 50 سے زیادہ کی ہو😘
ہمارے سلیکٹر کی عقل کیوں گھائل ہوجاتی ہے 2 ایسے بندے اٹھاکر ٹیم میں ٹھوک ڈالے جن کا سرے سے کوئی جواز بنتا ہی نہیں تھا ایک بندہ جس نے 47 میچ میں 51.78 کی ایوریج کے ساتھ 10 ففٹی 8 سینچری کی مدد سے 2123 رنز بنا رکھے ہوں آپ اسکو کیسے اگنور کرسکتے ہو 😯
ہم کب تک ٹی ٹونٹی پرفارمر جو ٹیسٹ ونڈے کھلائیں گے اور ونڈے پرفارمر کو ٹی ٹونٹی میں دھکیل دینگے
یار حد ہوتی ہے ویسے زیادتی کی اور حق کو روندنے کی
کون کہتا ہے کہ امام الحق کی جگہ نہیں بنتی تھی اور کرن ارجن کی بنتی تھی یار وہ ٹی ٹونٹی لیگز میں کھیل کر آئے ہو دونو خوشدل شاہ اور رانا فہیم اشرف اور یہ آپکا پراپر ونڈے کا اوپنر تھا بھائی ابھی بھی وقت ہی کسی ایک کو انجرڈ ڈیکلیئر کر کے پراپر پرفارمر اوپنر امام الحق کو واپس لے او بھائی بندہ 50 کی ایوریج رکھتا ہے ونڈے فارمیٹ میں اور آپ 10/10 کی ایوریج والوں کو کھلا رہے ہو کیوں کھلواڑ کر رہے ہے اپنے ساتھ ٹیم کے ساتھ کراؤڈ کے ساتھ پورے پاکستان کے ساتھ آخر کیوں !!!!!!
محبت بلوچ

Green Army is ready in new kit....... Jeet g*i to wah wah 👌👌Haar g*i to... Bhai Pakistan ki team hamesha harti ha no pro...
17/02/2025

Green Army is ready in new kit.......
Jeet g*i to wah wah 👌👌
Haar g*i to...
Bhai Pakistan ki team hamesha harti ha no problem.

Shaheen❣️
17/02/2025

Shaheen❣️

Address

Jacobabad
Jacobabad
79000

Telephone

+923323962762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket With ABDUL FATAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket With ABDUL FATAH:

Share