16/06/2025
الحمد اللہ کوٹ جنگو ٹیم الجنید نائٹ ٹورنامنٹ کے فائنل م زبردست کھیل کا مظاھرا کرتے ھوۓ خان الیون کو شکست دیکر فائنل اپنے نام کیا
پوری ٹورنامنٹ م کلاڑیون نےزبردست محنت کیا اور اپنے ٹیم کو چیمپئن بنایا
ٹرافی ان ینگسٹر کلاڑیون اور اپنے فین کے نام کے وہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ھمارے مئچ دیکھنے آتے ھین اور اپنے ٹیم کو دعائین دیتے ھین
Jeet ke jeo