International Cricket Team Pakistan

International Cricket Team Pakistan It's All about to kept support our has own team Pakistan
✨🙌 🇵🇰

16/11/2024

** ڈرپوک کھلاڑی, گھٹیا کنگز**

خدارا اب ٹی ٹوئنٹی میں ان دفاعی اور ڈرپوک کھلاڑیوں کی حمایت کرنا بند کریں! بابراعظم کوئی "کنگ" نہیں، خاص طور پر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں۔ رضوان اور سلمان کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی۔ تینوں میں سے کسی ایک کو کھلائیں .

یہ کون سی بیٹنگ تھی؟ پچھلے میچ کے بعد ہی کہا تھا کہ یہ میچ نہ ہوتا تو بہتر تھا کیونکہ اس نے پاکستانی بیٹرز کے اعتماد کو تباہ کر دیا تھا۔ اور آج وہی نظر آیا: کسی نے پاور پلے میں ایک باؤنڈری بھی نہ لگائی! بابراعظم اور رضوان اپنی مرضی سے اوپننگ کرنے آ گئے، یہ فیصلہ انتہائی گھٹیا تھا۔ فرحان نے پچھلے میچ میں دو چوکے پاورپلے میں مار دیئے تھے اس وجہ سے باہر کیا کہ پاؤرپلے میں کون چوکے چھکے مارتا ہے بھائی۔

ہمارے بیٹرز کبھی بھی اپنے بل بوتے پر میچ نہیں جتواتے، اور آج بولرز کی ساری محنت بھی ضائع کر دی۔ یہ ہدف بہت آسان تھا، لیکن کھلاڑی ڈر گئے۔ رضوان نے نہ خود ہٹنگ کی اور نہ عثمان خان کو کرنے دی۔ پاور پلے میں ایک بھی چوکا نہ لگانا کرکٹ میں ناقابل معافی ہےآور اسکی سزا ہونی چاہئے

عثمان خان آج اچھی انٹینٹ کے ساتھ کھیلا اور ہاتھ کھولے، لیکن کچھ لوگوں نے اس کا بہت مذاق بنایا تھاپچھلےمیچ میں، ہمیں انٹینٹ والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ عرفان خان نیازی بہترین ہٹر ہے، لیکن اسے نمبر 4 یا 5 پر کھلائیں کیوں کہ وہ پارٹنرشپ بھی بنا سکتاہے، اسےصِرف فینشر کے طور پر استعمال کرنا زیادتی ہے۔

بدترین فیلڈنگ بھی شکست کی وجہ بنی۔ بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین کی فٹنس مسائل کا شکار نظر آئے۔ اگر وہ کیچ پکڑ لیتے تو ہدف مزید کم ہو سکتا تھا، لیکن یہ ہدف بھی زیادہ نہیں تھا۔ اگر آپ 148 رنز سڈنی میں بھی نہیں بنا سکتے، تو گھر بیٹھنا بہتر ہے۔

اب ٹیم کے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں: بابراعظم، رضوان اور سلمان میں سے کسی ایک کو رکھنا ہوگا۔ یہ تینوں آج کے میچ میں کچھ بھی نہ کر سکے اور پوری طرح بے بس نظر آئے۔ کیا ہمیشہ پاکستانی ٹیم اسی طرح وکٹیں بچانے کی کوشش میں میچ ہارتی رہے گی؟ آور آخر تک وکٹیں بھی نہیں بچتی ۔یہ ٹیم آپکو کچھ نہیں کر کے دے سکتی ۔ہم دنیا سے بہت پیچھے ہیں آور رہے گے اگر اسی طرح دفاعی اپروچ کے لوگوں کے پیچھے کھڑے رہے

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی انٹرنیشنل میچز کرائے جائیں۔ اہلیانِ سرگودھا کرکٹ سے محبت کرتے ہیں ...
25/09/2024

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی انٹرنیشنل میچز کرائے جائیں۔ اہلیانِ سرگودھا کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور PCB کو اچھی کمائی ہوگی۔ سرگودھا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کو اب کرکٹ سے محروم نہ رکھا جائے۔

The Change Up. Ventus 1.1 is class all the way, with chrome, black and white decals accentuating the bat's imposing shap...
25/09/2024

The Change Up. Ventus 1.1 is class all the way, with chrome, black and white decals accentuating the bat's imposing shape.

کامران غلام ایک بار پھر سے پاکستان نے نظر انداز کیا ،، کامران غلام بیچارے کے ساتھ پی سی بی والے بہت  انصافی  کر رہے ہیں،...
25/09/2024

کامران غلام ایک بار پھر سے پاکستان نے نظر انداز کیا ،،
کامران غلام بیچارے کے ساتھ پی سی بی والے بہت انصافی کر رہے ہیں،،🤔😭

Pakistan Test Squad For Home Series Against England
25/09/2024

Pakistan Test Squad For Home Series Against England

شاہد آفریدی احمد شہزاد اور صاحبزادہ فرحان کی خوبصورت تصویر ماشاءاللہسلامت رہیں 👍
25/09/2024

شاہد آفریدی احمد شہزاد اور صاحبزادہ فرحان کی خوبصورت تصویر ماشاءاللہ
سلامت رہیں 👍

Sharjeel Khan In Zim AfrO T10 League Today Performance ❤️
25/09/2024

Sharjeel Khan In Zim AfrO T10 League Today Performance ❤️

Another No Look Thing Unlocked 🔥
25/09/2024

Another No Look Thing Unlocked 🔥

No look photo 👀 🌟 Players of the Match 🌟   |   |
25/09/2024

No look photo 👀

🌟 Players of the Match 🌟

| |

Urge to see him rising again 🤌
25/09/2024

Urge to see him rising again 🤌

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗻 𝗜𝗻𝗰𝗿𝗲𝗱𝗶𝗯𝗹𝗲 𝗕𝗼𝘄𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗽𝗲𝗹𝗹 𝗯𝘆 𝗦𝗮𝗶𝗺 𝗔𝘆𝘂𝗯 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗶𝘀 𝗵𝗶𝘀 𝗖𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗦𝗽𝗲𝗹𝗹 5️⃣/24 💙👑🤝🙌
24/09/2024

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗻 𝗜𝗻𝗰𝗿𝗲𝗱𝗶𝗯𝗹𝗲 𝗕𝗼𝘄𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗽𝗲𝗹𝗹 𝗯𝘆 𝗦𝗮𝗶𝗺 𝗔𝘆𝘂𝗯 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗶𝘀 𝗵𝗶𝘀 𝗖𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗦𝗽𝗲𝗹𝗹 5️⃣/24 💙👑🤝🙌

Address

Swabi Ismaila
Ismaila
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Cricket Team Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category