31/07/2026
🏏🔥 شاندار اننگز، یادگار کارکردگی! 🔥🏏
GORI CRICKET LEAGUE (GCL) Season 02 Gahamar Singh Bheel میں
نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے میدان لوٹ لیا۔ 💥
انہوں نے صرف ایک اننگز میں 7 شاندار چھکے لگا کر شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا اور اپنی ٹیم کے لیے یادگار اننگز کھیلی۔ 👏🏏
ایسی دلکش بیٹنگ ہی اصل کرکٹ کا حسن ہے۔
Gahamar Singh Bheel
کی اس شاندار کارکردگی پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟
📍 GORI CRICKET LEAGUE – GCL Season 02
🏏 Cricket • Passion • Entertainment