07/06/2026
•••••🌑❤️🩹
میں رویا نہیں رُلایا گیا ہوں
بن کر پسند پھر ٹھکرایا گیا ہوں
چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے
پیار کے نام پر جلایا گیا ہوں
بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا
جیتے جی خاک میں ملایا گیا ہوں🥹❤️🩹