Cricket with Iqra

Cricket with Iqra The Official fan fage Of Hyderabad
Follow us for Support Your own Hyderabad team in PSL

کافی عرصہ بعد حیدر فارم میں نظر آے ہیں نہ صرف فارم  میں نظر آۓ بلکہ ٹیم کیلے میچ فنش بھی کرگے حیدر علی کا شمار بھی ان پل...
16/08/2026

کافی عرصہ بعد حیدر فارم میں نظر آے ہیں نہ صرف فارم میں نظر آۓ بلکہ ٹیم کیلے میچ فنش بھی کرگے حیدر علی کا شمار بھی ان پلیرز میں ھوتا ہے جو شروع میں جب آۓ تھے تو لگا تھا کہ پاکستان کو ایک پراپر فشنر مل گیا مگر دھیرے دھیرے یہ بھی اپنی گیم بھول گیا پر اب تک اس ونڈے کپ میں اچھا پرفارم کیا ہے حیدر نے

20 سال بعد آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز 9 وکٹ سے ہرا کر سیریز می...
16/08/2026

20 سال بعد آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز 9 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی اور یہ تاریخی جیت کرکٹ کے میدان میں ہمشہ یاد رکھی جاۓ گی جب نویں نمبر کی ٹیم نے نمبر1 ٹیم کو ان گھر میں جاکر یکطرفہ شکست سے دو چار کیا

فخر زمان کو ٹیم سے باہر رکھنے والوں کو سلام ونڈے کپ میں مسلسل دوسری سنچری اور فخر کو یہسب ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ ...
15/08/2026

فخر زمان کو ٹیم سے باہر رکھنے والوں کو سلام
ونڈے کپ میں مسلسل دوسری سنچری اور فخر کو یہ
سب ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ پہلے بڑے
مواقعوں پہ یہ ثابت کر چکے ہیں کہ آپکی موجودہ ٹیم
میں ایک ہی بیٹر ہے جو دور حاضر کی کرکٹ کا معیار جانتا ہے
اس فخر کو پاکستان ٹیم کی نہیں کی بلکہ پاکستان ٹیم فخر زمان کی ضرورت ہے

Happy Indepence day
14/08/2026

Happy Indepence day

صاحبزادہ فرحان جس نے ڈومیسٹک کرکٹ سے پاکستان کرکٹ کا سفر کیا کل ایک اور ڈومیسٹک میچ میں سنچری کرگےایک دور تھا جب پاکستان...
13/08/2026

صاحبزادہ فرحان جس نے ڈومیسٹک کرکٹ سے پاکستان کرکٹ کا سفر کیا کل ایک اور ڈومیسٹک میچ میں سنچری کرگےایک دور تھا جب پاکستان کرکٹ کی سلیکشن ڈومیسٹک پرفامنس کی بنیاد پہ ھوتی تھی اور وہ سلیکشن ثابت کرتی تھی کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا کیوں ضروری ہے

12/08/2026

پاکستان فاسٹ بالنگ کے سنہرے دور کا آخری چراغ جس کے بعد پاکستان فاسٹ بالنگ کی قحط پڑ گی

کیا دیکھ رہیے میرا کام پرفارم کرنا تو نہیں مجھے بس ورلڈکپ تک ٹیم رہنا ہے تاکہ کسی اور سپنر کو موقع نہ ملے
12/08/2026

کیا دیکھ رہیے میرا کام پرفارم کرنا تو نہیں
مجھے بس ورلڈکپ تک ٹیم رہنا ہے تاکہ کسی اور
سپنر کو موقع نہ ملے

نسیم شاہ کی طرف  سے اچھی بالنگ دیکھنے کو ملی
11/08/2026

نسیم شاہ کی طرف سے اچھی بالنگ دیکھنے کو ملی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Iqra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category