Al Ihsan Cricket Club Khanozai

Al Ihsan Cricket Club Khanozai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ihsan Cricket Club Khanozai, Sports Team, Murree Road, Islamabad.

الاحسان کرکٹ کلب حاجی اصغر خان ٹاپ 24 ٹیموں کیش فارئز ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں جمال شہید سے ہار گیا۔ ابرار احمد کی بی...
22/08/2026

الاحسان کرکٹ کلب حاجی اصغر خان ٹاپ 24 ٹیموں کیش فارئز ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں جمال شہید سے ہار گیا۔
ابرار احمد کی بیانوے رنز بھی ٹیم کو نہیں بچا سکی۔
بیڈ لک ٹو الاحسان کرکٹ کلب

کلیم اللہ کاکڑ الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے باقاعدہ نوٹیفائی کر دیا۔
11/08/2026

کلیم اللہ کاکڑ الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے باقاعدہ نوٹیفائی کر دیا۔

ملک شمشاد احمد پانیزئی نے الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے لیے ایک کرکٹ بیگ اسپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر ہم انکے مشکور...
20/07/2026

ملک شمشاد احمد پانیزئی نے الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے لیے ایک کرکٹ بیگ اسپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر ہم انکے مشکور ہے۔
کھیل کے ساتھ خاص دلچسپی رکھنے والے ملک شمشاد احمد پانیزئی کے اس کاوش کو ہم سراہتے ہیں۔

🏆 اسپین ورلڈ کپ کا نیا چیمپیئن! 🇪🇸فیران ٹوریس کی شاندار کارکردگی اور پوری اسپین ٹیم کی بے مثال محنت نے ایک بار پھر تاریخ...
19/07/2026

🏆 اسپین ورلڈ کپ کا نیا چیمپیئن! 🇪🇸

فیران ٹوریس کی شاندار کارکردگی اور پوری اسپین ٹیم کی بے مثال محنت نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ اسپین نے ورلڈ کپ اپنے نام کر کے دنیا بھر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
👑 چیمپیئنز آف دی ورلڈ!👑

🏏 تین میچوں کی شاندار سیریز 🏏الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی 🆚 سنگم کرکٹ کلب لورالائی
19/07/2026

🏏 تین میچوں کی شاندار سیریز 🏏

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی 🆚 سنگم کرکٹ کلب لورالائی

کون بنے گا فٹ بال کا سلطان اسپین یا ارجنٹائناپنی رائے سے اگاہ کرےFIFA World Cup
19/07/2026

کون بنے گا فٹ بال کا سلطان
اسپین یا ارجنٹائن
اپنی رائے سے اگاہ کرے
FIFA World Cup

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی منگل کے دن 22 تاریخ سے لورالائی کی تین روزہ دورے کا اغاز کرے گی۔ دورے کے لیے یہ ٹیم اسکواڈ منتخ...
18/07/2026

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی منگل کے دن 22 تاریخ سے لورالائی کی تین روزہ دورے کا اغاز کرے گی۔
دورے کے لیے یہ ٹیم اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے🏏❤🏏

Pakistan Cricket Team

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے جانب سے رمیز راجہ کو پشین ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
18/07/2026

الاحسان کرکٹ کلب خانوزئی کے جانب سے رمیز راجہ کو پشین ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

13/07/2026

- کھلاڑیوں کے لیے بہترین نصیحت -

بہت جلد انشاء الله الاحسان کرکٹ کلب کی کٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی دعا ہوٹل میں ہوگی۔ جسمیں علاقے کے تمام مایہ ناز کھلاڑیوں کو م...
22/06/2026

بہت جلد انشاء الله الاحسان کرکٹ کلب کی کٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی دعا ہوٹل میں ہوگی۔ جسمیں علاقے کے تمام مایہ ناز کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ اور کرکٹ کے فروغ کے لیے ان شاءاللہ علاقے کے سطح پر حکمت عملی بنائنگے۔ تاکہ ہارڈ بال کرکٹ کو خانوزئی میں فروغ ملے۔

Address

Murree Road
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ihsan Cricket Club Khanozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category