Shah Zada

Shah Zada Awana kpk

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
07/04/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

وطن کی پکار، ڈالرسے کر انکار ۔ ۔ ۔ !پیارے پاکستانیو وطن عزیز کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ محب وطن شہری کا ثبوت دیتے ہوئے...
21/05/2019

وطن کی پکار، ڈالرسے کر انکار ۔ ۔ ۔ !
پیارے پاکستانیو وطن عزیز کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ محب وطن شہری کا ثبوت دیتے ہوئے ملک کو مشکل وقت سے نکالنے کیلئے آگے بڑھیں۔
ملکی مفاد کو مدنظر رکھتےہوئے ڈالر خرید کر جمع کرنے سے اجتناب کریں اور امپورٹڈ کی بجائے پاکستانی مصنوعات خریدیں۔

جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپکی ماں❤میری لائف کی سب سے بہترین پوسٹ
10/04/2019

جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپکی ماں❤
میری لائف کی سب سے بہترین پوسٹ

ابھی کچھ دیر پہلے پاکستان کے نعیم راشد چل بسے!کل نیوزی لینڈ مسجد پر فائرنگ کے دوران وہ بھی مسجد میں موجود تھے، جہاں ان ک...
16/03/2019

ابھی کچھ دیر پہلے پاکستان کے نعیم راشد چل بسے!
کل نیوزی لینڈ مسجد پر فائرنگ کے دوران وہ بھی مسجد میں موجود تھے، جہاں ان کا 22 سالہ بیٹا موقع پر ہی شہید ہو چکا تھا۔ بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعیم راشد فائرنگ کے دوران بھاگنے کے بجائے دوسروں کی جان بچانے کی کوشش کر رہے تھے، جس دوران وہ شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج زندگی کی جنگ ہار گئے۔ نعیم راشد کا تعلق پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تھا۔
اللہ تعالیٰ نعیم راشد اور ان کے بیٹے کے درجات بلند فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ الھی آمین

نیوزی لینڈ:صلیبی دہشت گردوں کا مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ اور عین عبادت کے وقت دو مسجدوں پر وحشیانہ حملہ۔چالیس کے قریب مسل...
15/03/2019

نیوزی لینڈ:
صلیبی دہشت گردوں کا مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ اور عین عبادت کے وقت دو مسجدوں پر وحشیانہ حملہ۔چالیس کے قریب مسلمان انتہائی بے دردی سے شہید کر دیے گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

مغربی میڈیا دہشت گردی کے اس بدترین واقعہ کو محض "ماس فائرنگ انسیڈینٹ" کے نام سے رپورٹ کر رہا ہے۔امید ہے شام تک دہشت گردوں کو بھی ذہنی دباو کا شکار ثابت کر دیا جائے گا

تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔
13/03/2019

تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔

تم انا میری جنازے پرحسین ملاقات ہوگی۔۔۔۔۔                                     میری جسم میں جان نہ ہو    پر میری جان میری...
23/02/2019

تم انا میری جنازے پرحسین ملاقات ہوگی۔۔۔۔۔

میری جسم میں جان نہ ہو پر میری جان میری جسم کے پاس ضروری ہوگی۔۔۔۔۔۔

💭💭💭⛱🌌⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆☇☇☇⛆⛆⛆⛆⛆
20/02/2019

💭💭💭⛱🌌⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆⛆☇☇☇⛆⛆⛆⛆⛆

14/02/2019

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category