23/10/2025
*خبر غم*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
نہائت رنج و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف ماہر تعلیم .پاکستان کے تعلیمی حلقوں کی پہچان بانی و مرکزی صدر پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک، واٸس چیٸرمین اسلام آباد بانڈو ایسوسی ایشن
*ڈآکٹر محمد افضل بابر*
بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات 12بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 23 اکتوبر بروز جمعرات 3بجے سہ پہر سی ڈی اے قبرستان نزد امتیاز مال مری روڈ بھارہ کہو اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.
03362233313 03342233323 03202233323