Farsalan Gym &Fitness Center

Farsalan Gym &Fitness Center Farsalan gym and fitness centre is a Page that posts content for motivation to goto the Gym and Lift!

25/10/2024

او نس گیا جے

05/04/2024

*‏ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ...!!۔* ۔

جمعہ الوداع مبارک

اے ہمارے رب۔ اے ہماری سانسوں کے مالک ! ہم پر اپنے احسانات کی بارش برسا ،ہمارے ہر کام میں اپنا کرم فرما۔ہمارے گُناہوں، کوتاہیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما۔
یا اللہ ! ہمیں ہر آنے والے دُکھ، تکلیف، ذلت، رُسوائی، مُصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما۔
آمین
یا ربُ العالمین

04/12/2023
15/10/2023
‏جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں س...
26/05/2023

‏جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔

یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔

معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔

19/05/2023

Address

Basement Rehman Plaza Main Murree Road Bharakahu Islamabad
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farsalan Gym &Fitness Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share